بریکنگ نیوز

ووٹ کو عزت دو کیونکہ

429925_22402905.jpg

ووٹ کو عزت دو
تحریر مجاہد خٹک
کو عزت دو کیونکہ 2013 میں شرح خواندگی 60 فیصد تھی اور 2017 میں کم ہو کر58 فیصد ہو گئی۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں صحت پر اخراجات 0.56 فیصد تھے اور 2017 میں کم ہو کر 0.46 فیصد رہ گئے۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں پاکستان پر بیرونی قرضہ 61 ارب ڈالر تھا اور 2018 میں 93 ارب ڈالر ہو گیا۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں ملک کا مجموعی قرضہ 15.56 کھرب روپے تھا اور 2018 میں یہ بڑھ کر 22.9 کھرب روپے ہو گیا۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں پاکستان کی ایکسپورٹس 24.5 ارب ڈالر تھیں اور 2017 میں کم ہو کر 20.42 ارب ڈالر ہوگئیں۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں سالانہ تجارتی خسارہ 20.4 ارب ڈالر تھا جو 2017 میں بڑھ کر 32.4 ارب ڈالر ہو گیا۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.5 ارب ڈالر تھا اور 2017 میں بڑھ کر 12.1 ارب ڈالر ہو گیا۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ 2013 میں حکومت اپنے منشور میں گردشی قرضے ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئی تھی لیکن اب وہ 922 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔
ووٹ کو عزت دو کیونکہ ہمارے سابق وزیراعظم کا پورا خاندان پانامہ لیکس میں پکڑے جانے کے بعد عدلیہ کو گالیاں دے رہا ہے۔

آئیے ہم سب ہاتھ اٹھائیں اور اپنی ترستی نگاہیں آسمانوں پر گاڑ کے ووٹ کی عزت کے لئے “دعائیں” مانگیں!!!

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ