بریکنگ نیوز

تہمینہ درانی کے سیکرٹری کے انکشافات

429669_72442315.jpg

تحریر عثمان غازی
تہمینہ درانی سے ت
کتاب لکھوا کر مصطفیٰ کھر کا سیاسی کیرئیر تباہ کرنے والے شریف خاندان نے پنجاب کے ایک ابھرتے ہوئے سیاسی لیڈر کا راستہ تو روک لیا۔

مگر

اب انہی تہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود کے انکشافات پر مبنی کتاب نے اجرا سے پہلے ہی ہاؤس آف شریف کی بنیادیں ہلادی ہیں۔

سما کو انٹرویو میں زبیر محمود نے بتایا کہ چوہدری نثار۔۔ شہبازشریف کی ہدایات پر۔۔ نوازشریف کی طے شدہ مخالفت کررہے ہیں، تہمینہ درانی کے گھر پر شہباز شریف اور چوہدری نثار کی دودرجن سے زائد ملاقاتیں ہوئی ہیں، شہبازشریف نہیں چاہتے کہ مریم نواز لیڈر بنے۔

زبیر محمود کے مطابق اسٹبشلمنٹ شہبازشریف پر اس قدر مہربان ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی کا سوالنامہ انہیں پیشی سے پہلے ہی مل گیا تھا، یہ وہی صورت حال ہے کہ اسٹبشلمنٹ نے الطاف حسین کو ختم کردیا مگر ایم کیوایم کو باقی رہنے دیا گویا نسل پرست سیاست سے اسٹبلشمنٹ کو کوئی تکلیف نہیں، تکلیف صرف الطاف حسین سے تھی اور اسی طرح مسلم لیگ نون سے اسٹبشلمنٹ کو کوئی تکلیف نہیں، پریشانی صرف نوازشریف کی ذات سے ہے تاہم مائنس فارمولے کا مقصد لیگیوں اور حق پرستوں سے شاید مرضی کا کام لینا ہے اور مائنس فارمولے کی وجہ بظاہر یہ ہے کہ یہ دونوں لیڈر اپنی سینیارٹی کے اعتبار سے ہی اس سطح پر پہنچ گئے ہیں کہ یہ ڈاج دینے لگے ہیں اور پاکستان کا ایک المیہ یہ ہے کہ جب لیڈر میچیور ہوجائے تو مار دیا جاتا ہے یا مائنس کردیا جاتا ہے۔

تہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود کے مطابق میڈیم کے ٹیکسٹ میسجز اور فون کال ریکارڈ ان کے پاس محفوظ ہے، میڈم کہتی تھیں کہ اسے محفوظ رکھو، 10 سال بعد کتاب شائع کرنا، انہوں نے تھوڑی جلدی کی اور چار ماہ میں کتاب سامنے آجائے گی۔

اس سارے منظر نامے کا معروضی تجزیہ کیا جائے تو اسٹبشلمنٹ خود جنرل ضیا کی دہائی کی سیاست کو دفن کرنے جارہی ہے، الطاف حسین ہوں یا نوازشریف ۔۔ بدقسمتی سے سب اسی دور کی پیداوار تھے اور صرف یہ دونوں نہیں بلکہ اس دور کی مذہبی انتہاپسندی اور اس کی کوکھ سے پیدا ہونے والی جہادی وفرقہ وارانہ تنظیمیں بھی ماضی کا حصہ بنتی جارہی ہیں۔

عثمان غازی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ