بریکنگ نیوز

جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال

IMG_20180413_085912.jpg

13اپریل 1919 کو امرتسر کےجلیانوالہ باغ میں قتل عام
تحریر طاہر ملک
قریب ایک صدی ہونے کو ھے جب امرتسر کے مشہور جلیانوالہ باغ میں بیساکھی میلے میں قتل عام ہوا اس میلے کے دوران ڈاکٹر سیف الدین کچلو اور ستیہ آنند کی زیر قیادت ایک پر امن جلوس نکالا گیا جنرل ڈائر نے باغ کے نکلنے کے دروازے بند کردیے اور برطانوی فوج کی پنجاب رجمنٹ گورکھا رجمنٹ نے آدھے گھنٹے تک اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار سو کے قریب لوگ مارے گئے ہزاروں لوگ زخمی ہوئے کہا پنجاب کے بارے میں عمومی تاثر ھے کہ پنجاب نے برطانوی راج میں مزاحمت نہیں کی یہ تاثر درست نہیں بھگت سنگھ دلابھٹی رائے احمد خان کھرل جیسے پنجاب کے بیٹوں نے مزاحمت کی تاریخ رقم کی ۔مورخ لکھتے ہیں کہ جلیانوالہ باغ کا قتل عام ھندوستان میں برطانوی دور حکومت کے زوال میں اھم کردار ادا کیا ۔پنجاب کا المیہ یہ ھے کہ اس نے اپنے حریت پسند آزادی پسند بیٹوں کو اون نہیں کیا اور فراموش کیا دوسری جانب برطانوی راج کے ساتھ تعاون اور اپنی قوم سے غداری کرنے والے سرداروں جاگیرداروں تمن داروں کو عزت بخشی پہلی جنگ عظیم کو اس سال سو سال ہونے کو ہیں پنجاب میں بھی اس ضمن میں تقریبات ہوں گی وکٹوریہ کراس حاصل کرنے والوں کی قبر پر جھنڈے نصب کئے جائیں گے اور ان پر فخر کیا جائے گا جب تک غلامی کا نصاب تبدیل نہیں کیا جائے گا حریت فکر اور آزادی پسند مزاحمت کاروں کو تاریخ میں ان کا جائز مقام نہیں دیا جائے گا پنجاب غلامی میں رھے گا ۔
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ