بریکنگ نیوز

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سرکاری کار کے چرچے

182854_7039987_updates.jpg

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے تو خبروں میں ‘اِن’ رہتے ہی ہیں اور اب ان کی نئی کار بھی دنیا بھر کی خبروں کا مرکز بن گئی ہے۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کیڈیلاک کمپنی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی آفیشل لیموزین کار تیار کی گئی ہے، جسے آئندہ چند ماہ میں منظرعام پر لایا جائے گا۔

اس کار کو گذشتہ برس سامنے لایا جانا تھا، تاہم جمعرات (12 اپریل) کو اس بات کا اعلان کیا گیا کہ اس کار کی رونمائی موسم گرما کے آخر میں کی جائے گی، فی الوقت یہ کار حتمی جانچ پڑتال کے لیے سیکرٹ سروس کے حوالے کی گئی ہے۔

امریکی صدر کی نئی کار کو دنیا کی محفوظ ترین گاڑی کا خطاب دیا گیا ہے۔

یہ صرف دھماکا خیز مواد سے ہی محفوظ نہیں ہوگی بلکہ بیلسٹک میزائل کا حملہ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گا، جبکہ کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار بھی اس کا بال بیکا نہیں کر پائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کار کا ایک خاکہ—۔فوٹو/ بشکریہ ڈیلی میل
15 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی اس کار کا وزن 8 ٹن ہوگا، جس کے دروازے 8 انچ موٹی فولادی چادر سے بنائے گئے ہیں۔

کار کی چادر 5 انچ موٹی ہوگی، جس پر پوائنٹ فور فور کی گن بھی بے اثر ہوگی، گاڑی کے اندر ہی فائر فائٹنگ سسٹم بھی نصب ہے، جبکہ اس میں آنسو گیس شیل اور دھواں چھوڑنے والی گیس بھی موجود ہوگی۔

گاڑی کو سیکرٹ سروس کا خصوصی تربیت یافتہ شخص چلایا کرے گا۔

گاڑی میں پیٹرول کی جگہ ایک خصوصی فوم استعمال کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں اگر ٹینک پر براہ راست حملہ ہو تب بھی اس میں آگ نہیں لگے گی۔

اس نئی گاڑی کے ٹائر سابق صدر براک اوباما کی کار سے الگ ہیں اور ان میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی طرح پنکچر بھی کر دیئے جائیں تو بھی وہ سفر کے قابل رہتے ہیں۔

دوسری جانب اس میں نائٹ وژن کیمرا، جی پی ایس ٹریکنگ اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم بھی نصب ہوگا تاکہ امریکی صدر ہر وقت رابطے میں رہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ