بریکنگ نیوز

چین آئیندہ دہائی میں سالانہ 6فیصد جی ڈی پی گروتھ کے تسلسل کو کامیابی سے یقینی بنائے گا۔چیف اکنامسٹ ورلڈ بینک

FOREIGN201804091717000540388753829.jpg

خصوصی رپورٹ
عالمی بینک کے سابق چیف اکنامسٹ جسٹن ایفولنِ نے چینی معیشت کے حوالے سے کہا ہے کہ چین آئیندہ دس سالوں میں سالانہ GDPگروتھ ریٹ کو 6فیصد سالانہ کی شرح سے تسلسل کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چینی معیشت کے حوالے سے 6فیصد جی ڈی پی گروتھ ریٹ چینی حکومت اور عوامی فلاح کے حوالے سے شروع کیئے گئے تمام منصوبوں اور پراجیکٹس کی تکمیل ک صلاحیت رکھتا ہے اور اس حوالے سے یہ گروتھ ریٹ چین کو ایک خوشحالی معاشرے کی جانب گامزن رکھنے کی صلاحت کا حامل ہے اور اس کی مدد سے چین ایک مختصر عرصے میں اپنے جاری منصوبوں کی تکمیل کر سکتا ہے۔ اور جس طرح سے چینی حکومت اور نجی ادارے چین میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے عزم کوجاری رکھے ہوئے ہیں اس گروتھ ریٹ کی مدد سے ان کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ لنِ نے مزید واضح کیا کہ چینی معیشت کسی بھی قسم کے معاشی بحران سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ان اقدامات کیساتھ ساتھ چینی حکومت اقتصادی سطع پر ایک مثبت لینڈنگ کے لیے لوئر لیوریج کے عوامل کولیکر چل رہ ہی ہے۔ چین میں کاروباری عوامل اور سرگرمیاں مثبت نتائج کیساتھ بڑھ رہی ہیں اور اس کیساتھ اتھ گرین ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے چین اپنی کوششوں میں مزید بہتری اور تسلسل کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور چین کی اوپن معیشت عالمی میعشت کو سپورٹ کرنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اقتصادی ترقی کیساتھ ساتھ چینی معاشرہ بہتر اصلاحات اور پالیسی مکنزیم کی بدولت ایک جدید معاشرے کی تکمیل کیجانب گامزن ہے جہاںلوگوں کا معیارِ زندگی مثبت تبدیلیوں کیساتھ تیزی سے بہتری کی جانب کی جانب گامزن ہے۔ لنِ نے چین اور دنیا کیحوالے سے جاری ایکسچینج ریٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چینی معیشت میں اک عالمی معیشت بننے کے حولے سے تمام عوامل موجود ہیں اور جس تیزی سے چینی معیشت تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے بہت جلد امید کی جا سکتی ہے کہ عالمی معیشت میں سالانہ چینی معیشت کا حصہ تیس فیصد تک پہنچ جائے گا۔ جس سے دنیا بھر میں انٹر پرائسز اور لوگوں کو بہتر مواقع حاصل ہونگے۔ اور امید کی جا سکتی ہے کہ عالمی معیشت میں چین کا حصہ تیس فیصد تک پہنچ جائے گا۔ لنِ نے گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یہنان میں منعقدہ بوائو فورم برائے ایشیا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی خوشحالی اور ترقی کیلیے ایک جدید اور ترقی یافتہ ایشیا اہم ترین ستون ہے اور بوائو فورم برائے ایشیا 2018اسی بنیادی نظریہ کی عکاسی کرتا ہے۔۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ