بریکنگ نیوز

چین اور آسٹریا کے مابین مضبوط روابط کے خوشگوار نئے دور کا آغاز

stock-photo-china-and-austria-alliance-and-friendship-107126564.jpg

خصوصی رپورٹ۔

چینی صدر شی جنپگ اور آسٹرین صدر الیگزینڈر وینڈر بیلن نے گزشتہ ہفتے باہمی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین اسٹرٹیجک تعلقات اور دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں دو طرفہ عملی تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے مثبت عزائم کا اظہار کیا ، واضح رہے کہ چینی صدر شی جنپگ کی خصوصی دعوت پر آسٹرین صدر وینڈر بیلن نے ایک بڑے ڈیلیگیشن کیساتھ گزشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا اور ان کیساتھ اس دورے آسٹرین چانسلرسیبسٹیئن کوٹرز، چار کیبنٹ منسٹرز اور آسٹرین فیڈرل اکنامک چیمبرکے مندوبین بھی شامل تھے۔ اس حوالے سے ایک بڑے آسٹرین ڈیلیگیشن وزٹ کو مقامی چینی میڈیا نے ایک غیر معمولی اورانفرادی اسٹیٹ وزٹ سے تعبیر کیا اور اسٹریا کے اس سپر وزٹ کو چین کیساتھ باہمی تعلقات کی مضبوطی اور بہتری کی جانب ایک نئے سنگِ میل سے تعبیر کیا جا رہا ہے اور چین اور آسٹریا کے مابین باہمی تعلقات کے ئے فیز سے بھی تعبیر کیاجا رہا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند سالوں میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں عملی تعاون کے حوالے سے بہت سی نئی پیش رفت یقینی بنائی گئی ہے اور دونوں ممالک باہمی تجارت اور باہمی تعقات کے حوالے سے اعتماد سازی اور باہمی معاونت کے نئے تاریخی تعلق کو مضبوط سے مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ چین آسٹرا کیساتھ باہمی تجارت کے حوالے سے سب سے بڑا شراکت دار ہے، 2017میں چین اور آسٹریا کے مابین باہمی تجارت کا حجم 8.39بلین ڈالر رہا تھا اور اس عرصے کے دوران آسٹریا میں چین کی سرمایہ کاری کی شرح 320ملین ڈالر تک رہی جب کے اس عرصے کے دوران چین نے اس سرمایہ کاری سے 94ملین ڈالر حاصل کیئے جب کہ گزشتہ ایک سال کے دوران لگ بھگ نو لاکھ چینی سیاحوں نے آسٹریا کا دورہ کیا۔ دنیا کی پہلی بین الابراعظمی کوائنٹم ایکرپٹ ویڈیو کانفرنس چین اور آسٹریا کے سائنسدانوں نے یقینی بنائی جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو کس قدر تیزی سے مستقبل کی جانب لیکر گامزن ہیں۔ اس کے علاوہ چین کے پانچ بنیادی ڈیویلمپنٹ ویژنز ج میںجدیدیت، باہمی تعاون، گرین ڈیویلمپنٹ، اوپننگ اپ اور شئرینگ بنیادی طورپر دونوں ممالک کے مابین پالیسی سازی کی اہمیت اور اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔ جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک جدیدت، اصلاحات، اور اقتصادی گروتھ کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ آسٹریا ایک مستحکم معیشت، جدید ٹیکنالوجیز، جدید انٹ پرائسیز، بہتر ماحول، اور بہت سے شعبوں میں مہارت رکھنے والا ملک ہے اور آسٹریا چین کیساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرامز کیساتھ بین الاقوامی تعلقات اور باہمی اشتراک کو آگے لیکر بڑھنے والا ملک ہے۔ دوسری جانب چینی معیشت تیزی سے پروان چڑھتی معیشت سے ہائی کوالٹی ڈیویلمپنٹ کی جانب گامزن ہے۔ اور چینی معیشت سپلائی سائیڈ اصلاحات، آلودگی کنٹرول پالیسز اور بیلٹ اینڈ روڈ انفراسٹرکچر کے حوالے سے بہت متحرک ہے۔اس طرح سے چین اور آسٹریا مینو فیکچرنگ، انفرا سٹرکچر اور تعمیراتی کنسٹرکشن، اور ماحولیاتی تحفظ سمیت دیگر شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استعفادہ کر سکتے ہیں ۔ اور دونوں ممالک کے مابین یہ باہمی اشتراک دونوں اطراف کو بہتر مواقع فراہم کریں گے۔ دوسری جانب آسٹریا اور چین عالمی مسائل کے حل کے حوالے سے ایک مثبت اور ہم آہنگ نظریہ رکھتے ہیں۔ اور علاقائی مسائل، دہشت گردی اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے خاصی ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا اور چین کے مابین اعتماد سازی سے چین اور یورپی یونین کے مابین اعتماد سازی کو بھی پیش رفت حاصل ہوگی کیونکہ آسٹریا رواں سال کی دوسری ششماہی میں یورپی یونین کا صدر بھی بن رہا ہے اس طرح سے دونوں ممالک کا باہمی اشتراک عالمی گوررنس، عالمی امن اور تمام ممالک کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کی صورت اہم مسائل کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ اور امید ظاہر کی گئی ہے کہ دونوں ممالک کی حالیہ قیادت میں تعلقت بہتر ہونگے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ