بریکنگ نیوز

مقدمات کی تاخیر کے ذمہ دار ھم سب ھیں چیف جسٹس

182923_2139400_updates.jpg

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 40 ، 40 سال کیس چلتے رہتے ہیں، مقدمات میں تاخیر کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ انہوں نے کہا اب وقت آگیا ہے اپنے گھر کو درست کریں، مرضی کے فیصلے نہیں کرتے، آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کسی بھی معاشرے میں انصاف کا ہونا ضروری ہے، بے انصافی پر مبنی معاشرہ نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا شاید ہم اپنی صلاحیتوں کو صحیح معنوں میں استعمال نہیں کر رہے، لوگوں کو عدالتوں سے ہی انصاف ملتا ہے، ہمیں اپنے قوانین اور اختیارات کا پتہ ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا حیران ہوں قابل ججز کہاں چلے گئے جو ہاتھ سے لکھ کر فیصلہ کرتے تھے، کوئی بھی فیصلہ دینے کیلئے قانون اور آئین کا مکمل پتہ ہونا چاہیے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا ہمارے پاس قانون سازی کی طاقت نہیں ہے، لیکن ہمیں پرانے قوانین کے مطابق ہی فیصلہ کرنا ہے، جس کو انصاف نہیں ملتا وہ ہر روز جیتا اور مرتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ حکومتی وسائل نہیں مل رہے جو سسٹم کے لیے ناگزیر ہیں، وسائل نہیں مل رہے تو کیا ہم انصاف کی پہلو تہی کریں ؟ یہ ممکن نہیں، آپ کو جائز مراعات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا ججز کو انصاف کی فراہمی میں شوق اور جذبے سے کام کرنا ہوگا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ