بریکنگ نیوز

عامر لیاقت کا زوال

IMG-20180508-WA0140.jpg

یہ تصویر نہیں بلکہ زوال کی پوری داستان ہے ، عامر لیاقت کو اللہ نے بڑی عزت دی تھی یہ عزت سنبھال نہیں پایا ، اسکی زبان نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا تھا ، یہ اچھی زبان سے اختلاف رائے کرنا قوم کو سکھا جاتا تو اسکا اس دھرتی پر احسان ہوتا ،

مگر

یہ شخص دشمنی کرتا گیا اور گرتا گیا ، آداب بھلاتا گیا اور عزتیں اچھالتا گیا ، اسکی زبان لوگوں کے گریبانوں تک گئی تھی اب لوگوں کا ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچ گیا ، یہ پھٹا ہوا گریبان نہیں یہ خاک میں ملی ہوئی عزت ہے جو تار تار ہوئی ہے ،

عامر لیاقت کیساتھ جو ہوا میں اسے اچھا نہیں سمجھتا مگر عامر لیاقت کو سوچنا چاہیے کہ نوبت یہاں تک کیسے اور کیوں آئی ؟ اب بھی وقت ہے واپس پلٹ جاو ، معافی مانگو ،اور ٹک کر امت کو جوڑو ، نہیں تو دستاریں اترتی رہینگی ، یہ کوچہء سیاست ہے ، سیاست کے سینے میں دل کہاں ؟

تم چاک گریباں لیے پھر رہے ہو ، کیوں ؟درد کا مداوا کون کرے گا ؟ تمھاری اس حالت پر تو پی ٹی آئی والے بھی خوش ہیں پھر سینہ دکھانے کا کیا فائدہ ؟ جہاں سے عزت ملی تھی اسی جگہ چلے جاو یہ قوم ماضی بھلا دیگی _

عامر ہزاروی _

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ