بریکنگ نیوز

منی لانڈرنگ کیس: تعاون نہ کرنے والے ایم کیو ایم، پی ایس پی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

184119_3425416_updates.jpg

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تعاون نہ کرنے والے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ فیصلہ اسلام آباد میں ڈی جی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہم اجلاس کے دوران کیا گیا۔

اجلاس میں کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کے سربراہ مظہر اللہ کاکا خیل موجود تھے جبکہ سرفراز مرچنٹ خصوصی طور پر برطانیہ سے آئے تھے جن کے ہمراہ پاکستان کی جانب سے برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں نمائندگی کرنے والے وکیل ٹوبی کیڈمین بھی موجود تھے۔

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے ایم کیوایم رہنماؤں سے پوچھ گچھ شروع کردی

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) رہنماؤں نے چار ماہ سے ایف آئی اے کے نوٹسز کےجواب نہیں دیے۔

ایف آئی اے کی جانب سے فاروق ستار، ارشد وہرا اور سہیل منصور سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دیگر ممالک میں بھی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کو پھیلایا جائے گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ