بریکنگ نیوز

اسرائیل میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش کردیا گیا

184121_7410029_updates.jpg

اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسرئیل کے دورے پر موجود جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی دعوت پر سرکاری عشائیے پر پہنچے تو انہیں دھات سے بنے جوتے میں میٹھا پیش کیا گیا جس پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

کھانے کے بعد کچھ میٹھا تو ہونا ہی چاہیے لیکن میٹھا کسی پیالے کے بجائے جوتے میں پیش کیا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟

جی ہاں ایسا ہی کچھ اسرائیل میں جاپانی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ بھی ہوا۔ یہ واقعہ ہے 2 مئی کا جب جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے اور ان کی اہلیہ ایکائی ایبے دن بھر کی ہائی پروفائل ملاقاتوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کیلئے خصوصی عشائیے کا انتظام کیا گیا تھا۔

کھانے کی میز پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر مہمانوں کی تواضع اسرائیل کے معروف شیف سیگیوف موشے کے تیار کردہ لذیذ کھانوں سے کی گئی۔

کھانے کے بعد میٹھے کی باری آئی تو شیف نے دو جوتوں میں موجود چاکلیٹس ڈائننگ ٹیبل پر لاکر رکھ دیں جسے دیکھ کر جاپانی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ حیران رہ گئے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ