بریکنگ نیوز

جنوبی پنجاب کےپی ٹی آئی میں ادغام پر چودہری منظور کا تبصرہ

FB_IMG_1525864682288.jpg

‏پی پی پی پنجاب کئے جنرل سیکریٹری کا جنوبی پنجاب محاذ کے تحریک انصاف میں انضام پر تبصرہ

لاہور: جنوبی “محاذ “والے اپنی اصل منزل *شمالی چھانونی” پہنچ گئے، چودھری منظور

ابھی ابھی جنوبی محاذ والے “مشرقی محاذ” پر نواز شریف کے ساتھ تھے، چودھری منظور

مشرقی محاذ سے قبل جنوبی محاذ والے “مغربی محاذ ” پر خدمات انجام دے رہے تھے، چودھری منظور

جنوبی محاذ والوں کی اکثریت انگریزوں کی ہر محاذ پر خدمت کر چکے ہیں، چودھری منظور

جنوبی محاذ والے پانچ سال اقتدار میں رہے لیکن ان کی زبان سے جنوبی پنجاب کیلئے ایک لفظ نہ نکلا، چودھری منظور

” محاذ” والے الگ جنوبی پنجاں صوبے کے خلاف سازش میں نون لیگ کے ساتھ تھے، چودھری منظور

جنوبی محاذ والوں کو اقتدار کے علاوہ اور کوئی محاذ نہیں ہے، چوھدری منظور

صوبوں اور پسے ہوئے طبقات کو خودمختاری اور حقوق ہمیشہ پی پی نے دئے اور دی گی، چودھری منظور

آج بھی چھوٹے صوبوں کے حقوق کی حقیقی جنگ پیپلز پارٹی ہی لڑ رہی ہے، چودھری منظور

اٹھارویں ترمیم، آغاز حقوق بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کو پہچان دینا پی پی کا کارنامہ ہے، چودھری منظور

جنوبی پنجاب صوبے کیلئے عملی اقدام بھی پی پی پی نے اٹھائے، جسے نون لیگ نے سبوتاز کیا، چودھری منظور

جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق اور پہچان پیپلز پارٹی ہی دے گی، چودھری منطور

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ