بریکنگ نیوز

جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل

184210_2530941_updates.jpg

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام بھی شامل ہے۔

اس فہرست میں دنیا بھر کے تمام ممالک سے بااثر ترین افراد کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں صدور، سی ای اوز، اعلیٰ حکام، کھلاڑی اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

اس سالانہ فہرست میں مجموعی طور پر 75 شخصیات کو نامزد کیا گیا ہے، جن میں سے 15 شخصیات نے پہلی دفعہ اس فہرست میں اپنی جگہ بنائی ہے۔

اس فہرست میں ان شخصیات کا انتخاب کیا گیا ہے جن کا بیانیہ مضبوط ہو اور لوگ ان کی شخصیت سے متاثر ہوں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس فہرست میں 68 ویں نمبر پر جگہ بنائی جس کی اہم وجہ پاکستان میں آپریشن ردالفساد کے ذریعے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

اس فہرست میں پہلے نمبر پر چین کے صدر شی جن پنگ، دوسرے نمبر پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور تیسرے نمبر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔

View image on Twitter

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ