بریکنگ نیوز

یاہو کی نئی ’اسکوئرل ایپ‘ آزمائشی مراحل میں

184165_4768008_updates.jpg

ے—۔فوٹو/ بشکریہ ٹیک کرنچ
سوشل میڈیا کے اس دور میں میسجنگ ایپلیکیشنز کا استعمال عام سی بات ہے اور ایسی بہت ساری ایپس دستیاب ہیں جن میں تقریباً ایک جیسے فیچرز شامل ہوتے ہیں اور اب ’یاہو‘ کمپنی ایک نئی ’اسکوئرل ایپ‘ (Squirrel App) پیش کرنے جارہی ہے۔

ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق یاہُو کمپنی کی جانب سے گروپ چیٹ کے لیے نئی ’اسکوئرل ایپ‘ متعارف کی جائے گی جو فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے۔

’اسکوئرل ایپ‘ میں دوست احباب سے یا کاروباری مقاصد کے لیے گروپ چیٹ اور چیٹ رومز کی سہولت فراہم کی جائے گی جب کہ متعدد ایپس میں گروپ فیچر پہلے سے دستیاب ہے۔

تاہم صارفین اس ایپ تک صرف اسی صورت میں رسائی حاصل کرسکیں گے، جب انہیں کسی دوست کی جانب سے اس کا انویٹیشن موصول ہوگا۔

اگرچہ اسکوئرل ایپ میں کوئی نیا فیچر شامل نہیں، تاہم یاہو کی جانب سے یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ اس کی پرائیوسیی دیگر ایپس کے مقابلے میں انتہائی سخت ہوگی جس سے صارفین مطمئن ہوں گے۔

کمپنی کی جانب سے اسے مکمل طور پر گروپ ایپ رکھا جائے گا جب کہ ممکن ہے کہ اس میں پرائیویٹ چیٹ فیچر بھی شامل کردیا جائے۔

اس ایپ کو ایپل آئی او ایس اور گوگل کے اینڈرائڈ ورژن کے لیے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ سب سے پہلے یاہو نے متعارف کروائی تھی، جسے بعدازاں فیس بک کمپنی نے خرید لیا تھا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ