بریکنگ نیوز

بارہ مئی سانحہ کراچی

IMG-20180512-WA0122.jpg

بارہ مئی 2007 کو کراچی میں ایک ایسا سانحہ ہوا کہ

اس کا ذمہ دار کوئی نہیں ہے!
تحریر عثمان غازی

اگر آپ ایم کیوایم کو ذمہ دار قرار دینا چاہتے ہیں جو اس وقت حکومت میں تھی، جس کا مشیرداخلہ تھا اور جس کے لڑکوں پر قتل عام کا الزام ہے

تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ معاصر تمام سیاسی جماعتوں کو سانحہ بارہ مئی کا ذمہ دار قرار دیں تاکہ ایم کیوایم پر سے بوجھ تقسیم ہو

ویسے اگر سانحہ بارہ مئی میں ایم کیوایم کے علاوہ پورا کراچی ملوث بھی ملوث تھا تو حکومت میں ہونے کی وجہ سے ذمہ دار ایم کیوایم اور اس کا مشیرداخلہ ہے مگر میں نے عرض کیا نا کہ بارہ مئی کی ذمہ داری ہم سب کو بانٹنے کے بعد بچے کچھے تذکرے میں ایم کیوایم کو فٹ کرتے ہیں

ایم کیوایم کے اکثر راہنما سانحہ بارہ مئی کو اپنی پارٹی کی غلطی قرار دے چکے ہیں، اس سانحے کی منصوبہ بندی گورنر ہاؤس میں ہوئی اور اس خبر کی تائید فاروق ستار اور مصطفی کمال نے کی مگر پھر بھی سانحہ بارہ مئی کا ذمہ دار براہ راست ایم کیوایم نہیں ہے

اگر ایم کیوایم کو ذمہ دار ثابت کرنے کے لئے کوئی آپ کو سانحہ بارہ مئی کے 58 شہدا کی لاشوں کی فوٹیج دکھائے تو آپ گھبرائیے گا نہیں، شیری رحمان اور ناہید خان کے ہمراہ ان کے پولیس سیکیورٹی گارڈز کی فوٹیج انٹرنیٹ سے عام مل جائے گی، بس اسی کو دلیل بنا کر پورا سانحہ دوسروں پر الٹ کر مستی کریں

عثمان غازی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ