بریکنگ نیوز

’میرا کام ایف بی آر کی وصولیاں بڑھانا نہیں، بزنس کمیونٹی کو مراعات دینا ہے‘

184329_3265834_updates-1.jpg

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ میرا کام ایف بی آر کی وصولیاں بڑھانا نہیں، بزنس کمیونٹی کو مراعات دینا ہے۔

مالی سال 19-2018 کیلئے 52 کھرب 93 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ادویات پرکسٹم ڈیوٹی میں کمی پرغور کریں گے لیکن گاڑیوں پر ٹیکس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

انہوں نے کہاکہ متحدہ عرب امارات سے تجارت میں ڈھائی ارب ڈالر کی انڈر انوائسنگ ہے، چین سے امپورٹ میں 4 ارب ڈالرکی انڈرانوائسنگ ہورہی ہے، چین نے اب تک آن لائن ڈیٹا تک رسائی نہیں دی ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ نان فائلر کے لیے پراپرٹی خریداری کی رقم 40 سے بڑھا کر 50 لاکھ کردی ہے جب کہ ٹیکس ایمنسٹی کا معاملہ چیف جسٹس کی صوابدید پرہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وفاقی بجٹ پیر کو قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، بجٹ سے متعلق بزنس کمیونٹی کےاعتراضات دورکیے جائیں گے، میرا کام ایف بی آر کی وصولیاں بڑھانا نہیں، بزنس کمیونٹی کو مراعات دینا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ بجٹ میں کراچی کے لیے پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے کا اعلان کیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ