بریکنگ نیوز

قوت سماعت سے محروم 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم بھی برطانوی شاہی شادی میں مدعو

184406_8212679_updates-1.jpg

بریڈفورڈ: قوت سماعت سے محروم ایک 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم کو برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی میں مدعو کیا گیا ہے۔

مقامی ویب سائٹ دی ٹیلی گراف اینڈ آرگس کی رپورٹ کے مطابق شاہائنہ بیگم گرلنگٹن پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ہیں، جو اپنے اساتذہ کے ہمراہ شاہی شادی میں شرکت کریں گی۔

واضح رہے کہ شاہائنہ کا نام اسکول گورنر ٹینا بٹلر کی جانب سے دیا گیا تھا، جس کی وجہ کھیلوں کی سرگرمیوں میں ان کی شرکت اور ‘چلڈرن آف کریج’ ایوارڈ جیتنا تھا۔

اس کے علاوہ بھی شاہائنہ کئی مقابلے جیت چکی ہیں۔

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی کے دعوت نامے تقسیم

شاہائنہ کے ٹیچر کے مطابق ‘شاہی خاندان کی جانب سے گرلنگنٹن پرائمری اسکول کے بچے کو شادی میں شرکت کی دعوت اعزاز کی بات ہے’۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ‘شاہائنہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی تصاویر دیکھتی رہی ہے، لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ جانتی ہے کہ یہ کون ہیں، اس لیے تقریب میں شرکت اس کے لیے ایک بہت حیران کرنے والا لمحہ ہوگا’۔

واضح رہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی 19 مئی کو مغربی لندن میں ہوگی، جس کے لیے دعوت نامے تقسیم کیے جاچکے ہیں، جن پر مہمانوں کے نام کیلیگرافی پرنٹر کے ذریعے سے تحریر کیے گئے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ