بریکنگ نیوز

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ممبئی حملوں کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا

IMG_20180514_165428.jpg

*سابق وزیر داخلہ و سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے ممبئی حملوں کا ذمہ دار بھارت کو قراردے دیا*

نواز شریف ممبئی حملوں پر اپنا بیان واپس لیں: سابق وزیر داخلہ رحمن ملک

بمبئ حملوں کی منصوبہ بندی مقبوغہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سےدنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کی گئی تھی، سینیٹر رحمان ملک

ریاست پاکستان کا بمبئ حملوں میں کوئی کردار نہیں اور ہم نے ان حملوں کی بھرپور مذمت کی تھی۔ سینیٹر رحمان ملک

سابق وزیر اعظم  نواز شریف کا بیان حافظ سعید کیخلاف اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت کے مترادف ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

نوازشریف کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ و بچگانہ ہے جو ملک کو مشکلات میں ڈال سکتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

احافظ سعید ان حملون میں ملوث نہیں پایا گیا تھا۔ سینیٹر رحمان ملک
سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنا بیان واپس لیں، بیان سے پاکستان کے بارے میں غلط تا ثر پیدا ہوا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

نوزشریف سٹیٹ ایکٹر اور   نان سٹیٹ ایکٹر کے بارے میں بریفنگ لیں تاکہ اسکو دونوں میں فرق واضح ہو۔ سینیٹر رحمان ملک

نواز شریف کا بیان پیپلز پارٹی کے نقطہ نظر سےمختلف ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بمبئی حملوں کا معاملہ نیشنل ڈیفنس کونسل کے اجلاس میں زیر بحث آچکا ہے جس کی صدارت اس وقت کے وزیراعظم نے کی۔ سینیٹر رحمان ملک

اجلاس میں فوج کے تینوں سروسز کے سربراہوں اور کابینہ کے دیگر ارکان نے بھی شرکت کی تھی۔ سینیٹر رحمان ملک

میں نے اس وقت اجلاس میں کہا تھا کہ ”را“ نے ہمارے نان سٹیٹ ایکٹرز کو استعمال کیا۔ سینیٹر رحمان ملک

حملوں سے بہت پہلے ”را“ نے ممبئی میں مذکورہ ہوٹل کے نقشے حاصل کئے تھے۔ سینیٹر رحمان ملک

“را“ نے پاکستان سے نان سٹیٹ ایکٹرز بھرتی کرنے کیلئے سہولت فراہم کی، سینیٹر رحمان ملک

بھارت نے پاکستان کی طرف سے کئی مرتبہ درخواست کے باوجود پاکستانی تفتیش کاروں کو ممبئی ہوٹل تک رسائی نہیں دی۔ سینیٹر رحمان ملک

مطالبہ رہا ہے کہ انصاری برادرز کو پاکستان کے حوالے کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

سمجھوتہ ایکسپریس حملوں میں ملوث “را“ اور آر ایس ایس کو سپریم کورٹ کے سامنے ظاہر کرنے والے ایماندار ڈی آئی جی کارکرے کو قتل کردیا گیا تھا۔ سینیٹر رحمان ملک

انصاری برادر نے ”را“ کے ایما پر ممبئی حملوں میں بڑا سہولت کار کردار ادا کیا۔ سینیٹر رحمان ملک

ڈیوڈ ہیڈلے کی بھی ”را“ نے مکمل حمایت کی تھی۔ ممبئی حملوں میں ”را“ ملوث ہے سینیٹر رحمان ملک

اس سازش میں راء کو پاکستان کوپھنسانے کے لئے چند مغربی ممالک نے بھی حمایت کی تھی۔ سینیٹر رحمان ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ