بریکنگ نیوز

پوپ فرانسس نے اپنی قیمتی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی

184461_6511199_updates.jpg

روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی لامبورگینی گاڑی نیلام کردی ہے، جس سے حاصل ہونے والی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کو یہ قیمتی تحفہ اٹلی کی اسپورٹس کاریں تیار کرنے والے ادارے لامبورگینی نے گزشتہ برس نومبر میں دیا تھا۔

لامبورگینی کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق اس گاڑی کو پوپ کے حکم کے مطابق 12 مئی کو ریاست موناکو میں 7 لاکھ 15 ہزار یورو میں نیلام کر دیا گیا۔

اس گاڑی کو پوپ کے حکم کے مطابق 12 مئی کو ریاست موناکو میں 7 لاکھ 15 ہزار یورو میں نیلام کیا گیا—۔ فوٹو/ بشکریہ لامبورگینی ڈاٹ کام
اس گاڑی کو نیلام کرنے والے ادارے کے مطابق 7 لاکھ یورو سے زائد کی اس رقم میں سے 70 فیصد یا 5 لاکھ یورو سے زائد کی رقم شمالی عراق کے شہر موصل کی تعمیر نو میں مدد کے لیے مہیا کی جائے گی، جسے شدت پسند تنظیم داعش نے تباہ کر دیا تھا۔

نیلامی کی باقی ماندہ رقم کو مختلف حصوں میں ایسے فلاحی امدادی منصوبوں کے لیے عطیہ کر دیا جائے گا، جو وسطی افریقہ میں غریب مریضوں کو ادویات کی فراہمی یا پھر نادار انسانوں کی سماجی مدد کے لیے چلائے جا رہے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ