بریکنگ نیوز

عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ کیلئے لاہور پہنچ گئے

184439_6504923_updates.jpg

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

عامر خان ای کے 622 کے ذریعے براستہ دبئی آج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پنجاب اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین عامر جان اور ڈائریکٹر محمد انیس نے ان کا استقبال کیا۔

باکسنگ چیمپیئن کی اہلیہ فریال مخدوم بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئی ہیں۔

عامر خان آج شام پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

باکسر عامر خان نے لیورپول کی جیت پاکستانیوں کے نام کردی

اس دوران وہ باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ باکسنگ کے فروغ کے لیے آئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان کے نوجوان باکسنگ چیمپیئن بنیں۔

گزشتہ ماہ عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام کہا تھا کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان آرہے ہیں جہاں باکسنگ لیگ سے متعلق بڑا اعلان کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ وہ پاکستان میں باکسنگ لیگ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

عامر خان نے لاہور پہنچنے کے بعد جہاز میں لی گئی ایک تصویر بھی ٹوئٹر پر مداحوں سے شیئر کی، جس میں ان کے ساتھ ان کی اہلیہ فریال مخدوم بھی موجود ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ