بریکنگ نیوز

منی سوٹا میں 2 سروں والا نایاب ہرن دریافت

184471_3678232_updates.jpg

منی سوٹا: امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک جنگل میں 2 سروں والا ایک نایاب ہرن مردہ حالت میں دریافت ہوا ہے، جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔

دی انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں کو 2 سروں والا نایاب ہرن ملا جسے محکمہ قدرتی وسائل کے حوالے کردیا گیا۔

محکمہ قدرتی وسائل کے ڈاکٹر گینو دی کے مطابق ‘امریکا میں سالانہ 10 ملین ہرنوں کی پیدائش ہوتی ہے لیکن 2 سروں والے اس ہرن کا ملنا ایک دلچسپ اور ایسا واقعہ ہے جو پہلے کبھی پیش نہیں آیا’۔

پھیپھڑوں کے ٹیسٹ کے نتیجے میں پتہ چلا کہ ہرن کے اس بچے نے ایک بار بھی سانس نہیں لی—.فوٹو/ بشکریہ یونیورسٹی آف جارجیا
ان کی تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہرن کا یہ بچہ مردہ حالت ہی میں پیدا ہوا۔

لیبارٹری میں جب اس کے پھیپھڑوں کا ٹیسٹ کیا گیا تو پتہ چلا کہ ہرن کے اس بچے نے ایک بار بھی سانس نہیں لی۔

ہرن کے بچے کے سی ٹی اور ایم آر آئی ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ اس کے صرف 2 سر اور 2 گردن ہیں، اس کے علاوہ ریڑھ کی ہڈی سے لے کر تمام اعضاء مشترکہ ہیں۔

سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق جڑواں جانوروں کی پیدائش کے واقعات 1671 میں زیادہ سامنے آئے تھے، جب اس طرح کے 19 کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔

سائنسدانوں کے مطابق ایسا اُس صورت میں ہوتا ہے کہ جب مادہ جانور کے پیٹ میں جنین نمودار ہوتے وقت خلیات میں کوئی تبدیلی واقع ہوجائے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ