بریکنگ نیوز

مسلئہ کشمیر اور ھماری سنجیدگی

FB_IMG_1526541758435.jpg

تحریر سردار اظہر رشید
ایک کانفرنس میں جانے کا اتفاق ہوا جس کا ایجنڈہ کچھ یوں تھا کشمیر کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر سیاسی پارٹیز اور یوتھ کا کردار ۔
کانفرنس میں پاکستان اور کی مختلف سیاسی پارٹیز کہ زمہداران اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے عبدلرشید ترابی اور عثمان عتیق تشریف لائے تھے اس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کتنی سیرحاصل گفتگو ہوئی ہو گی۔۔۔
پہلے تو سب نے حسب معمول سیاسی اختلاف کی بنیاد پر ایک دوسرے کو ننگہ کرنے میں کو کسر نہ چھوڑی پھر نوازشریف کہ بیانات پر طویل بحث رہی اور آج کہ دن کی بڑی خبر کرنل جوزف کی آمریکہ واپسی اس پر سب نے بہ تریں لکچر دیے تھوڑی دیر بعد جب کسی بینر پر نظر جاتی تو یاد آتا ہاں کشمیر پر کانفرنس ہو رہی ہے۔۔۔
جب کشمیر پر تھوڑی بہت بات ہوتی تو ایسا لگتا کہ کل تک پاکستان ہندوستان سے تو کشمیر تو چھیں ہی لے گا ۔۔مفت میں مشورے بھی بڑے بہترین دے رہے تھے کہ پاکستان میں کشمیر کی تاریخ پڑھائی جانی چاہئے سپیشل ریسرچ ادارے ہونے چاہئے کشمیر کہ لیے وغیرہ وغیرہ
ایک بہت ہی مشہور سیاست دان کہنے لگے ہم کشمیر بنے گا ہندوستان تو دور کی بات خودمتار کشمیر کو بھی نہیں مانیں گے ۔۔۔وہی صاحب جب ٹھنڈے موڈ میں تقریر کر رہے تھے تو حق خودارادیت کی باتیں کر رہے تھے جس سے معلوم ہوا کہ شاید انہیں خق خوداردایت کی معنی ہی نہیں آتے ۔۔۔۔ایک صاحب نے تو حد ہی کر دی کہنے لگے ہمیں مل کر خافظ سعید کا ساتھ دینا چاہئے
یہاں سے ریاست پاکستان اور پاکستان کے سیاسی لیڈروں کا کشمیر کہ مسئلے کہ ساتھ سنجدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ