بریکنگ نیوز

ٹرمپ کے ہوتے ہوئے یورپ کو دشمنوں کی کیا ضرورت؟ صدر یورپی یونین

184597_7527536_updates.jpg

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے دوستوں کے ہوتے ہوئے ہمیں دشمنوں کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

ڈونلڈ ٹسک نے بلغاریہ میں ایک اجلاس کے دوران امریکا کا موازنہ روس اور چین سے کرتے ہوئے یورپی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ امریکا کی جانب ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے غلیحدگی اور یورپ کے خلاف تجارتی ٹیکس عائد کرنے کے خلاف مشترکہ محاذ بنائیں۔

انھوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے حالیہ فیصلوں کو دیکھتے ہوئے کوئی یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ ایسے دوستوں کی موجودگی میں دشمنوں کی کیا ضرورت ہے؟

گزشتہ روز یورپی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے ختم کیے جانے کے باوجود یہ معاہدہ اور ایران کے ساتھ تجارتی تعاون جاری رہے گا۔

ڈونلڈ ٹسک نے اس موقع پر مزید کہا کہ یورپ کو صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ان کی وجہ سے ہمارے تمام خدشات دور ہو گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر نے ہمیں باور کروا دیا ہے کہ اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہے تو اپنی مدد آپ کرنا پڑے گی۔

اجلاس کے بعد یورپی یونین کے ایک عہدے دار نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ایران ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی رہنماؤں نے متحدہ حکمت عملی پر اتفاق کیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ