بریکنگ نیوز

کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ

184566_981541_updates.jpg

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں، اس موقع پر اپنے الوداعی پیغام میں انہوں نے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر کانز فیسٹیول کے دوران چوپر پارٹی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘کانز ان کے دل کا ٹکڑا ہے اور وہ اپنے والہانہ استقبال پر سب کی بے حد شکرگزار ہیں’۔

انہوں نے لکھا، ‘میری خواہش ہے کہ میں کانز کے تمام لمحات پر لکھوں، یہ محبت کے اظہار سے بھرپور ایک طویل خط ہوگا لیکن پھر کبھی۔۔۔’

کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر ماہرہ خان کے جلوے

ماہرہ نے مزید کہا کہ ‘کچھ چیزیں ہیں جنہیں وہ سب کو بتانا چاہتی ہیں، وہ یہ کہ جیسے ہی وہ کانز سے واپسی کے لیے ایئرپورٹ جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھیں انہیں احساس ہوا کہ وہ خود کو پہلے سے زیادہ باہمت اور بااختیار محسوس کر رہی ہیں، اس کی وجہ گزشتہ تین روز میں اُن خواتین سے ملنا ہے جو ایک دوسرے کو حوصلہ دیتی ہیں اور یہ وہ خواتین ہیں جو ایک دوسرے کو سپورٹ کرتی ہیں اور رحم دلی کے ساتھ پیش آتی ہیں اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے’۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ