بریکنگ نیوز

فیض کی بیٹی کو انڈیا سے ڈی پورٹ کرنا اور فیض کی پاکستانیت

images-4-1.jpg

فیض کی بیٹی منیزہ ہاشمی کو انڈیا سے ڈی پورٹ کردیا گیا اس پر پروفیسر فتح محمد ملک نے ماضی سے جڑا دلچسپ واقعہ سنایا فتح محمد ملک کے بقول فیض نے جنرل ضیاء دور آمریت میں جلاوطنی اختیار کرلی وہ لندن جا بسے لیکن جلد ھی وہ اکتا کر بیروت روانہ ھوئے جہاں فلسطین کی جدوجہد آزادی میں یاسر عرفات کی دعوت پر شریک ہوئے عربی انگریزی کا رسالہ لوٹس شائع کیا وہ روس بھارت کی ادبی تقاریب میں بھی شریک ہوتے تھے ایسی ہی ادبی تقریب میں جب فیض بھارت میں تھے تو بھارت سرکار نے فیض کے اعزاز میں تقریب پزیرائی منعقد کی جس میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت اور مختلف طبقہ فکر کے لوگ شریک ھوئے بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے فیض کی اردو ادب میں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر جب فیض نے خطاب کیا تو انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ پزیرائی اور خراج عقیدت دراصل میرے ملک پاکستان کے لئے ھے جس کے لئے میں مشکور ہوں یہ تھی فیض کی پاکستانیت اور کئی دھائیوں بعد مودی سرکار کے فیض کی بیٹی منیزہ جو کہ دلی میں کانفرنس میں شریک ھونے گئی تھی کو واپس بھیج کر پاکستان کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کردیا ھے ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ