بریکنگ نیوز

سٹیزن رپورٹنگ کیلئے’تعلیم دو‘ ایپ متعارف

184915_3150870_updates.jpg

پاکستان میں تعلیمی مسائل کو حل کرنے اور شعور کو اجاگر کرنے کے لیے ’تعلیم دو‘ موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔

سٹیزن رپورٹنگ کے لیے ’تعلیم دو‘ موبائل ایپ ’الف اعلان‘ نے لانچ کی ہے جو گزشتہ 5 برس سے پاکستان میں تعلیمی مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

الف اعلان کے ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ عمران غزالی کا کہنا ہے کہ اس ایپ کا مقصد پاکستانی شہریوں کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ مضبوط اور تعلیم یافتہ پاکستان کے لیے اپنی آواز بلند کرسکیں۔

’تعلیم دو‘ ایپ کے ذریعے شہری تعلیمی معیار کو بہتر بنانے یا کسی بھی تعلیمی مسئلے کے حوالے سے رپورٹ کرسکتے ہیں یا اس ایپ پر موجود دیگر تعلیمی خبریں اور تعلیمی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس ایپ کو آئی او ایس اور اینڈرائڈ دونوں صارفین کے لیے فراہم کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی صارفین ایپ کو اردو یا انگریزی زبانوں میں استعمال کر سکتے ہیں۔

الف اعلان کے ڈائریکٹر مشرف زیدی کا ایپ لانچ تقریب میں کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر بچہ اسکول میں معیاری تعلیم حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔

پاکستان تعلیمی اعداد و شمار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 22.8 ملین بچے ایسے ہیں جو اب تک اسکول جانے سے محروم ہیں جب کہ نیشنل اسیسمنٹ ٹیسٹ 2016 کی رپورٹ کے مطابق ریاضی اور سائنس کے مضامین میں طلباء نے 50 فیصد سے بھی کم اسکور کیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ