بریکنگ نیوز

پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ کہنے پر عروہ کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

185359_1420221_updates.jpg

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے بھارتی اداکارہ سورا بھاسکر کو پاکستان کو ’ناکام ریاست‘ قرار دینے اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر کرارا جواب دیا ہے۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی کاسٹ نے سی این این نیوز 18 کو انٹرویو دیا تھا جس میں ان سے پاکستان میں فلم پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

فلم میں معان کردار ادا کرنے والی سورا بھاسکر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی بات ہی کیوں کریں وہ ایک ’ناکام ریاست‘ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا لوگ کیوں مجھے پاکستان کا ترجمان سمجھتے ہیں آپ ایک ایسے ملک سے کیا امید کرسکتے ہیں جو شرعی اصولوں پر چلتا ہو؟

سورا بھاسکر نے زہر اگلتے ہوئے مزید کہا تھا کہ پاکستان ایک غیر سیکولر ریاست ہے جہاں فضول چیزیں ہوتی ہیں یہاں تک کہ پاکستان کی بول چال بھی بدترین ہے۔

تاہم عروہ حسین نے بھارتی اداکارہ کو ٹوئٹر پر کرارا جواب دیتے ہوئے یاد دلایا کہ پاکستان وہی ملک ہے جسے آپ نے 2015 میں بہترین ملک قرار دیا تھا اور یہ پچھلے چند سالوں میں ہر لحاظ سے بہترین ہو چکا ہے، یہ اپنے مہمانوں کو بڑے دل سے خوش آمد کہتا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ