بریکنگ نیوز

لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں 42 رنز پر 3 وکٹیں گرگئیں

185362_6315972_updates.jpg

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 363 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ دوسری اننگز میں قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی 42 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ کے جوس بٹلر اور سیم کرن نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز سے نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو مجموعی اسکور میں 17 رنز کے اضافے کے بعد سیم کرن پویلین لوٹ گئے۔

سیم کرن 20 رنز بناکر محمد عباس کی گیند پر اسد شفیق کو کیچ تھما بیٹھے جب کہ انگلش ٹیم کی نویں وکٹ بروڈ کی گری جو 2 رنز بناکر فہیم اشرف کا شکار بنے۔

آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اینڈرسن تھے جنہیں حسن علی نے پویلین کی راہ دکھائی اور انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 363 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئی جب کہ انگلش ٹیم کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 189 رنز کی سبقت حاصل ہے۔

انگلش ٹیم کی جانب سے جوس بٹلر 80، ڈومینک بیس 49 اور الیسٹر کک 46 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 3، محمد عامر، محمد عباس اور حسن علی نے 2،2 جب کہ شاداب خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم شاداب خان کی نصف سنچری کی بدولت پہلی اننگز میں 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ