بریکنگ نیوز

پرامن انتخابات کو یقینی بنائیں گے: نگران وفاقی وزیر داخلہ

185460_8053346_updates.jpg

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہےکہ ہم پرامن انتخابات کو یقینی بنائیں گے اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کو پوری سپورٹ دیں گے۔

نگران وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے، نوٹی فکیشن جاری

نمائندہ جیونیوز کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول اعظم خان نے کہاکہ پرامن انتخابات کرانا ہماری ذمہ داری ہے، ہم پرامن انتخابات کو یقینی بنائیں گے اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کو پوری سپورٹ دیں گے۔

اعظم خان نے کہا کہ پرامن انتخابات کے لیے وزارت داخلہ کے اداروں کو استعمال کریں گے، وفاقی وصوبائی حکومتوں کے ادارے پرامن انتخابات کراسکتے ہیں۔

نگران وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ عام حالات میں نہیں چاہوں گا کہ فوج کو خواہ مخواہ بلایا جائے، قانون میں گنجائش موجود ہے لیکن وہ انتہائی صورتحال کے لیے ہے، اگر ضروری ہوا تو بلالیں گے نہ ہوا تو احتراز کریں گے۔

اعظم خان نےبتایا کہ مجھے فون پر بتایا گیا کہ نگران وزیر بنایا جارہا ہے، مجھے پتہ نہیں تھا کہ وزیر بنوں گا، نہ کسی نے بتایا تھا اور نہ کسی کو کہا تھا۔

واضح رہےکہ 6 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے آج حلف اٹھایا ہے اور تمام وزراء کو ان کے قلمدان بھی سونپ دیئے گئے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ