بریکنگ نیوز

’ویرے دی ویڈنگ‘ نے سونم کے ویر کو ہرادیا

185501_217103_updates.jpg

’ویرے دی ویڈنگ‘ نے سونم کے ویر کو ہرادیا

سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ اور ان کے بھائی ہرش وردان کپور کی فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو‘ ایک ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئی — فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ نے ان کے بھائی ہرش وردان کی فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو‘ کو باکس آفس جنگ میں پیچھے چھوڑ دیا۔

بالی وڈ کے اداکار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کے ساتھ ساتھ بیٹا ہرش وردان کپور بھی فلمی دنیا میں متعارف ہوچکے ہیں۔ سونم اگرچہ فلم نگری میں نام بھی کماچکی ہیں لیکن ہرش وردان کپور اپنے والد یا بہن کی طرح قدم جمانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

ہرش وردان کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی کیریئر کی دوسری فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو ‘ بھی باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوگئی ہے لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان کا باکس آفس پر مقابلہ اپنی بہن کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ سے تھا۔

پاکستان میں کرینہ اور سونم کی نئی فلم کی نمائش پر پابندی

بہن بھائیوں کی فلموں کی باکس آفس لڑائی میں سونم نے معرکہ مار لیا ہے اور ان کے بھائی ہرش وردان کی دوسری فلم کو باکس آفس پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سونم کی ’ویرے دی ویڈنگ‘ اور ہرش وردان کی فلم ’بھویش جوشی سپر ہیرو ‘ یکم جون کو نمائش کے لیے پیش کی گئیں اور ’ویرے دی ویڈنگ‘ نے پہلے روز 10کروڑ 70 لاکھ بھارتی روپے جب کہ ’بھویش جوشی سپر ہیرو‘ نے پہلے روز 50 لاکھ بھارتی روپے سے زائد کی کمائی کی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ