بریکنگ نیوز

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں: وزیر خزانہ

185502_8592923_updates.jpg

اسلام آباد: وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ںے ایف بی آر کو رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنےکیلئے تمام اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد میں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام نے ملاقات کی جس میں وزیر خزانہ کو مالی سال 18-2017 کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی جب کہ انہیں ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس ریبیٹ صورتحال پر بھی معلومات دی گئیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ مالی سال 2013 میں ٹیکس ٹوجی ڈی پی 8.7 فیصد تھی، پانچ سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی 12.4فیصد پر پہنچ گئی ہے، انکم ٹیکس گوشوارے 5 برس میں دُگنا ہوکر 14 لاکھ سے بڑھ گئے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ایس آر او کے ذریعے 300 ارب روپے کی مرعات واپس لی گئیں، ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے قومی شناختی کارڈ کو نیشنل ٹیکس نمبر کا درجہ دیا گیا، نئے مالی سال میں ٹیکس سلیب 7 سے کم کرکے 4 کردئیے گئے۔

اس موقع پر ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی فنڈنگ کے لیے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب بڑھانا ہوگا۔

وزیر خزانہ نے سوال کیا کہ سابق حکومت کی ٹیکس اسکیم سےکتنے ٹیکس محاصل اکٹھے ہوئے؟ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ٹیکس نظام کے ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن پر بھی سوالات کیے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنےکیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ