بریکنگ نیوز

شنگھاہی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا فوک ڈانس گالا کا بیجنگ میں انعقاد

pic-01.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ شنگھاہی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے سے رکن ممالک کی شراکت سے فوک ڈانس گالا کا انعقاد بیجنگ ڈانس ایکیڈیمی میں شروع ہوا۔ اس حوالے سے شنگاہی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے فوک اور علاقائی رقص کے حوالے سے ایک اسی منٹس پر مشتمل علاقائی رقص اور ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے خصوصی پروگرام بھی شامل تھا جس میں کرغستان، قازقستان، پاکستان، چین اور روس کے علاقائی رقص کے حوالے سے مشہور ثقافتی اسلوب کو اجاگر کیاگیا۔اس تقریب کی افتتاحی تقریب کا آغاز چائینیز ڈیپارٹمنٹ برائے کلاسیکی رقص برائے بیئجنگ ڈانس ایکیڈیمی کے شرکاء نے اپنی کارکردگی سے کیاجنہوں نے ژیاڈنگ گانے پر اپنے ژقافتی رقص کا مظاہرہ کیا۔ اس رقص پرفارمنس کے شرکاء سے اپنے رقص کا آغاز ہان سلطنت کے کلاسیکی ساز سے شروع کیا جس میں ڈھول کی تھاپ اور شرکاء کے گانے کی آواز نے ایک ایسا ردھم تخلیق کیا جس سے ساز وآواز اور میوزک ایک باہم مشترک موزونیت کا ماحول بن گیا۔ اگلی پرفارمنس قازقستان کے طائفے نے پیش کی، جس کو قازق زبان میں اولر کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے خوبصورتی، اور اس ڈانس پرفارمنس نے قازق لڑکیوں کی اعلی اقدار، خوبصورتی اور ماہرانہ رقص کے امروز کواجاگر کیا ۔ قازق رقص شرکاء دیدہ زیب گلابی ملبوسات زیب تن کیئے ہوئے تھے اور خوبصورت چلمنی پردے جو ان ماہر رقصائوں نے اپنے چہروں پر ڈھال رکھے تھے اس سے ان کے ہاتھوں اور جسم کی رقص کے حوالے سے حرکات کو بہت مسحور کن بنا دیا تھا۔ پرندوں کی چہچاہٹ سے شروع ہونے والی چائینیز ڈانس پرفارمنس ایک مسحور کن صبح کی مانند تھی گویا بانس کے جنگلات میں ایک جادوئی ہوا کے ساتھ پرندے روز اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں ۔ اس پرفارمنس میں چین کے علاقے ڈائی کی خواتین نے اپنی مسحور کن آواز میں ایک ایسا ساز گن گنایاگویا وہ بانس کے جنگل سے کسی پگڈنڈی سے گزر رہی ہوں ۔ بعد ازاں کرغستان کے قومی ڈانس طائفے نے کرغستان کے قبائلی زندگی کے حوالے سے امور کو اپنی پرفارمنس سے اسٹیج پر اجاگر کیا ۔کرغستان کی قبائلی زندگی میں جس طرح سے قبائل موسمی حالات کے پیش نظر ایک جگہ سے دوسری جگہ میں منتقل اور پناہ لیتے ہیں ، تاریخی اعتبار سے کرغستان کے لوگ صدیوں نے بہتر پانی اور اپنے مویشیوں کے لیے چراگاہوں کی تلاش میں ہمیشہ سے بہتر جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور اس حوالے سے یہ قبائل صدیوں سے اسی طرزِاندگی کو اپنائے ہئوئے ہیں اور بہتر چراگاہوں کی تلاش میں پورے ایشیا میں گھومتے تھے۔ کرغس رقص شرکاء نے اپنی پرفارمنس سے ان قبائل کے سفر اور تجارت کے حوالے سے امور کواجاگر کیا اس سے میوزک اور ڈانس پرفارمنس سے کرغستان کے کلچر اور رسم و ثقافت کو اجاگر کیا۔ بعد ازاں پیش کی جانت والیپرفارمنس چین کی مشہورِ زمانہ ٹیرا کوٹہ فوج سے متعلق تھی جو دنیا کے مشہور ترین دس عجائب سے متعلق بھی اپنی شہرت رکھتے ہیں ، اس ڈانس پرفارمنس کے شرکاء قدیم چینی جنگجوئوں کے لباس میں ملبوس تھے اور جیانگژو کے بڑے ڈھول کی تھاپ پر جنگوئوں کی طرح سے میدانِ جنگ میں لڑائی کا منظر اپنی پرفارمنس سے پیش کیا۔ اس ڈانس گالاکی خوبصورت اور مسحورکن ڈانس پرفارمنس پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے طائفے کی جانب سے پیش کیا گئی ۔نیشنل پرفارمنگ آرٹس گروپ کے ان شرکاء نے اپنی پرفارمنس میں پاکستان کی ایک دیہی عورت کی صبح کے مناظر کی عکاسی کی ۔کہ کیسے ایک روائیتی پاکستانی دیہی عورت اپنی صبح کا آغاز اپنے خاندان کے لیے ناشتے کی تیاری سے کرتی ہے جو کہ دیگر لوگوں کیساتھ کھیتوں میں کام کررہے ہیں ۔ اور وہ ناشتے کے سامان کیساتھ کھیتوں میں جاتی ہے اور اپنے شاہر کیساتھ کھیتوں میں کام کرنے کیساتھ ساتھ ناشتہ کرتی ہیں اور اس پرفارمنس کو جس طرح خوبصورتی سے میوزک اور ڈانس سے پیشکیا گیا اسے تمام شرکاء کی جانب سے پزیرائی حاصل رہی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ