بریکنگ نیوز

شنگھاہی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت رواں اجلاس کے حوالے سے خوش آئیند

02.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ شنگھاہی تعاون تنظیم کا 18واں اجلاس رواں مہینے جون میں 9-10جون کو چین کے ساحلی علاقے کنگڈوائو کے صوبے شاندونگ میں منعقد ہورہاہے۔شنگھاہی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس 2012کے بعد دوسری مرتبہ چین میں منعقد ہو رہاہے۔ شنگاہی تعاون تنظیم نے علاقائی سطع پر باہمی روابط کی مضبوطی اورایک مشترکہ مفادات کی بناء پر قائم کمیونٹی کے قیام کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔واضح رہے کہ شنگھاہی تعاون تنظیہم رکن ممالک کے مابین علاقائی استحکام اور سا لمیت کے حوالے سے اہمترین کردار ادا کررہا ہے اور رکن ممالک کے مفادات کو جہاں پریقینی بنا رہا ہے۔شنگھاہی تعاون تنظیم علاقائی سا لمیت اور رکن ممالک کے مابین دہشت گردی کے خاتمے، انتہا پسندی کے سدِباب اور علیحدگی پسندی کے خاتمے کے عوامل کیساتھ قائم کی گئی اور رکن ممالک نے اس عواملکو دیکھتے ہوئے اس کے چارٹر پر دستخط ثبت کیئے۔2004میں شنگھاہی تعاون تنظیم نے علاقائی سطع پرانسدادِدہشت گردی کے حوالے سے ایک ڈھانچہ تشکیل دیا اور اس کے ساتھ ساتھ علاقائی سطع پراسکیوریٹی کو یقینی بنانے کے لیے دیگر دستاویزات پررکن ممالککے مابین ہم آہنگی یقینی بنائی گئی۔ دہشت گردی کے خاتمے کے علاوہ رکن ممالک کے مابین انسدادِ منشیات کے حوالے سے جرائم کے خاتمے کے حوالے سے بھی دستاویزات پر ہمآہنگی یقینی بنائی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے رکن ممالک کے مابین مشترکہ مشترکہ مشقوں کا آغاز، اور سائبر ٹیرر ازم کے حوالے سے معاونت کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تخلیق دیا گیا۔اس طرح سے شنگاہی تعاون تنظیم سے منسلک ممالک کے مابین وسیع پیمانے پرتعاون کا آغاز ہواجس میں اسٹرٹیجک،اسکیوریٹی، ڈیفنس،لائ، انفورسمنٹ اسکیوریٹی، انفارمیشن سیکوریٹی، انٹی ڈرگ، اینٹی منی لانڈرنگ، اور جرائم کے خاتمے کے حوالے سے مشترکہ کوششوں سے متعلق لائحہ عمل شامل ہے۔ یوریشا میں دہشت گردی، انتہاپسندی اور علحیدگی پسندی سے متعلق مسائل سر اٹھا رہے ہیں اس کیساتھ ساتھ آرمز اور ڈرگس سے متعلق مسائل بھی بڑھ رہے ہیں ، اس طرح سے یہ تینوں مسائل آغاز سے ہیشنگھاہی تعاون تنظیم کے لیے اہم رہے ہیں اور رواں مہینے منعقدہ اجلاس میں تنظیہم کے رکن ممالک سال 2019-21 کے حوالے سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کے خاتمے کے حوالے سے مشترکہ میکنزیم کے حوالے سے عوامل کا جائزہ لیں گے۔اس کیساتھ ساتھ سیکیورٹی اور معاشی اسحکام کے حوالے سے مسائل کا حل بھی اس تنظیم کا اہم ترین مقصد رہا ہے۔ اور ان مسائل کے حوالے سے سے رکن ممالک نے کثیر الجہتی ٹریڈ اور اکنامک پروگرامز کاآغاز کیا۔اور چائینہ انڈسٹریل کمیٹی قائمکی گئی اور ایس سی او انٹر بینک ایسوسی ایشین قائمکی گئی۔ اور ان عواملکی مدد سے ٹیکی کام، انفرا سٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں سمیت تمام امور میں تعاون ککے فروغ کو یقینی بنایا گیا۔اس کیساتھ ساتھ ایس سی اور بیلٹ اینڈ روڈ [روگرام کے فروغ کے حوالے سے بھی ایک کلیدی کردار ادا کررہاہے۔2015میں اس تنظیم کے اوفا میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر سلک روڈ اکنامک پروگرام کو سپورٹ کرنے کا عندیہدی اگیااس طرح سے رواں مہینے منعقدہ اجلاس سے دیگر باہمی منصوبوں اور پروگرامز کے حوالے سے بہت سے عوامل پر ہمآہنگی یقینی بنائی جائیگی۔اس کیساتھ ساتھ رکن ممالککے مابین مقامی سطع پر لوگوں کے مابین ، تعلیم و ثقافت، صحت اور باہمی فلاح کے حوالے سے بہت سے نئے عواملاور پروگرامز کاآغاز کیاجا چکا ہے۔اور رکن ممالک کے لوگوں کے مابین باہمی روابط کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ پروگرامز کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ اس طرح سے سماجی اور ثقافتیپروگرامز کے ساتھ باہمی روابط کو مضبوط کیا جا رہاہے۔اس طرح سے جنوبی ایشیا سے پاکستان اور انڈیا کی شنگاہی تعاون تنظیم میں شمولیت بھی خطے کے لیے خوش آئیند ثابت ہوگی۔اس طرح سے صدر ژی جنپگ کے ویژن کے مطابق ایس سیاو کے اثرو رسوخ میں مزید اضافہ ہوگا۔ اور پاکستان اور انڈیاکی شمولیت سے اس علاقائی تنظیم کیافادیت میں کئی گنا اضافہ ہو گا۔اس طرح سے علاقائی سطع پرمسائلکے حل کے حوالے سے شنگھاہی تعاون تنظیم باہمی مفادات، اور مساوات،باہمی مشاورت کے لیے اہم ترین پلیٹ فارم کی صورت اختیار کرلے گی۔ رواں اجلاس میں رکن ممالک کے مابین آئیندہپانچ سال کے حوالے سے پالیسی میکنزیم بھی تشکیل دیا جائے گا۔جس سے رکن ممالک میں باہمی تعاون اور باہمی مفادات کے حوالے سے ایک نئی جہت تخلیق ہوگی۔۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ