بریکنگ نیوز

چینی صوبے فوجیان میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے چائے کی پیداواری تسلسل کے جدید طریقہ کار

210761885802bb2b30fc0a31974f40c3.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں ژیاڈنگ گائوں میں مقامی کاشتکاروںنے علاقے میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے اور پیداواری اضافے کے لیے جدید اور حیران کن عوامل اختیار کیئے ہیں۔اس حوالے سے 72سالہ وانگ گونگژائو ایک روشن مثال بن کے سامنے آئے ہیں اور وہ کٹھن وقت جب انکی چائے چار یوآن فی کلو میں فروخت ہوتی ہے اب ختم ہو چکی ہے لیکن آج وانگ ایک کامیاب اور مستحکم کاروبار اور ایک ٹی ہائوس کے مالک ہیں فوجیان کے شمالی گائوں ژیاڈنگ اپنی قدری ماحول کے سبب پہاڑی چائے کے حوالے سے ایک آئیڈیل مقام کی حیثیت رکھتے ہیں تاہم مناسب ٹرانسپورٹیشن سہولیات کی وجہ سے اس گائوں کے لوگ اپنی بہترین چائے کو مارکیٹ تک فروخت کرنے کیاستطاعت نہیں رکھتے تھے۔ان چیلنجز کو دیکھتے ہوئے گائوں کے لوگوں نے 2014میں گائوں میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے تجرباتی بنیادوں پر گائوں میں چائے کے باغ پر کام شروع کیا اور یوں اس جدید طریقہ زراعت سے چائے کی پیداواریاستطاعت اور کوالٹی کے حیران کننتائج سامنے آئے جس سے مقامی آبادی پر خاطر خواہ مثبت نتائج دیکھے گئے۔ اس جدید طریقہ کار کے تحت ایک پیشہ ورانہ کوآپریٹو قائم کی گئی اور یوں انفرادی سطع پر چائے اگانے والے کاشتکاروں کیساتھ ملکر جدید سائنسی اسلوب اور جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استعفادہ حاصلکرتے ہوئے چائے کی کاشت کو ایک مشترکہ اور منظم انداز میں شروع کیا گیا۔اس پیشہ ورانہ طریقہ کار کے تحت مقامی انٹر پراہیسیز اور کاروباری عناصر کی حوصلہ افزائی کی گئی اور مقامی کاشتکاروں کے منظم ٹی گارڈن کیساتھ ایک پانچ سالہ معاہدہ طے کیا گیا جس کے تحت باغ سے پیدواری چائے کی کاشت بیس ہزار یوآن تک سبسکرائب کی جائے گی۔اور معہادہ کے تحت پیدواریچائے تمام سبسکرائب انٹرپرائیسز کو مہیا کی جائے گی۔ اس طرح سے نہ صرف کاشتکاروں کو ایک بہتر مارکیٹ ماحول مہیسر آگیا بلکہدوسری جانب کوآپریٹوز کو کھادوں اور دیگر مصنوعات کے لیے سرمایہ بھی مہیسر آگیا۔اس کے علاوہ کنٹریکٹر جدید ایپلی کیشنز کی مدد سے اپنے دفتر سے ہی تمام باغ کی دیکھ بھالکر سکتا ہے اور کاشت کے تمام طریقہ کار بشمول اگائی، پراسیسنگ، پیکنگ اور نقل وحمل کے ایک ایک عمل کودیکھ سکتا ہے اور یہ ایک ایسا عمل ہے جس کی مدد سے کوالٹی کو جانچا جا سکتا ہے۔ اس طرح سے ایک ٹی گارڈن کی 260مئو کو ٹھیکا پر دیا جاچکا ہے جس سے گائوں کے 128کاشتکار براہ راست فاہدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور اس یونٹ کی مدد سے چائے کی فی کلوگرام قیمت بھی چار یوآن سے بڑھ کر گائوں میں بیس یوآن تک پہنچ چکی ہے۔جس سے کاشتکاروں کی سالانہ آمدن میں چار ہزار یوآن کا اضافہ ہوا ہے ، واضح رہے کہ 2017سے چائے کے علاوہ اس طریقہ پیداوار کو دیگر اجناس بشمول کیوی فروٹ اور چاول کے لیے بھی استعمال کیا جا رہا ہے اور بہتر ٹرانسپورٹیشن عواملکی مدد سے گائوں کی مصنوعات قریبی تیس سے زائد شہروں تک با ّسانی پہنچ رہی ہیں جس سے 180سے زائد غریبکاشتکاروں کو بہتر مالی فواہد انکے گھر کے دروازے پرحاصل ہورہے ہیں ۔اس طریقہ کار کی مدد سے گائوں کے لوگوں کی سالانہ آمدن میں گیارہ ہزار یوآن کا اضافہ ہوا ہے اور گائوں کا مالیاتی ریونیو ڈھائی لاکھ یوآن تک پہنچ چکا ہے اور گائوں کء بیشیتر لوگوں نے اپنے نئے گھر بنائے ہیں اس طریقہ کار اختیار کر نے کے بعد جس سے انہیں خاصی حد تک مالی آسودگی حاصل ہو رہی ہے، اس ضمن میں کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ کے سیکرٹری برائے ژیاڈنگ گائوں وانگ منگژو کا کہنا ہے کہ ہم لوگ جدید طریقہ کار اختیار کر کر بہت جلد غربت کی سطع سے باہر نکل رہے ہیں ہم نئے طریقہ کار اور نئی مارکیٹس تک پہنچ حاصل کرتے رہیں گے اور اپنی پیداواری اسطاعت میں اضافے کو جاری رکھیں گے اور غربت کی سطع سے خوشحالی کا جانب گامزن رہیں گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ