بریکنگ نیوز

پرویز مشرف پاکستان نہیں آئیں گے: خورشید شاہ

185590_366592_updates-1.jpg

پنوں عاقل: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف پاکستان نہیں آئیں گے۔

عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو پیش ہونے کے حکم پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پنوں عاقل میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پرویز مشرف پاکستان نہیں آئیں گے۔

کالا باغ ڈیم سےمتعلق خورشید شاہ نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کے خلاف تین صوبوں نے قراردادیں پاس کی ہوئی ہیں، کالا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی کا ہے، اسے وہاں ہی حل ہونا چاہیے، عدالت کو بھی چاہیے وہ کالا باغ ڈیم کا معاملہ سی سی آئی میں ہی حل ہونے دے، کالا باغ ڈیم کے معاملے پر وفاق کو نئے چیلنجز درپیش ہوں گے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھاکہ قومی امکان ہےکہ انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملک کے لیے نقصان دہ ہوگا۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ مارشل لاء کوئی نہیں لگا سکتا، چیف جسٹس نے بھی کہا ہے ان کی بات کا یقین کرناچاہیے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ