بریکنگ نیوز

کراچی پھر سے روشنیوں کا شہر

A5D48E37-4880-43BB-A261-3AF6B5BC5C2D.jpeg

تحریر آزاد احمد چوہدری

خیال رہے کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور تجارتی شہر ہے جس کا امن و امان بحال رکھنا ملک کے لئے ناگزیر ہے کبھی یہ ایسا شہر ہوا کرتا تھا دنیا بھر کے سیاہ اور کاروباری کراچی کی طرف کھینچے چلے آتے تھے کیونکہ کراچی میں امن وامان تھا روزگار تھا کوئی تعصب نہ تھا دنیا بھر طلباء جامعہ کراچی میں پڑھنے آتے تھے پھر ہوا یوں کہ 80 کی دہائی میں ایک خاص گروہ نے کراچی کہ امن کو تعصب کی آگ میں دھکیلنا شروع کر دیا بینظیر کے دور حکومت میں آپریشن شروع کیا اور کچھ حالات کو سنوار گیا مگر پھر ان آپریشن کرنیوالے پولیس افسران کو چن چن کر عبرت کا نشان بنا دیا گیا

ایک مرتبہ پھر سے مشرف دور میں وہی ایک گروہ اقتدار پر قابض ہو کر کراچی کہ امن و امان کو تباہ کرکے رکھ دیا تھا آئے روز مکمل شہر ڈاؤن ہڑتالیں ریڑی بان سے لے کر فیکرٹری مالکان سب تک کو بھتہ کی پرچیاں بوری بند لاشیں روز کا معمول ہوگیا
ایک شخص کا خطاب سننے کے لئے پورا پورا دن لوگوں کو گن پوائنٹ پر بٹھائے رکھنا اور جی بھائی جئے بھائی کے نعرے لگواتے رہنا بھتہ کی پرچی اور ہفتہ کا ایسا زور تھا کہ تاجر سیاستدان مزدور ملازمین فنکار سب ہی بھتہ دینے پر مجبور تھے جو نہ دیتا اس کے ساتھ جو ہوتا تھا وہ سب کہ سامنے تھا حتی کہ قربانی کی کھالوں پر لڑائی اتنی شدت اختیار کر جاتی تھی کہ کئی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔
آج وہ گروپ کہتا ہے کہ دس سال سے سندھ حکومت نے کراچی کی تباہی کر دی ہے ان سے کوئی پوچھے کہ سندھ حکومت ہو یا وفاقی آپ اس میں اپوزیشن یا حکومت میں کتنے عرصہ سے ہیں ترقیاتی فنڈز الاؤنسز سب کچھ تو لے رہے ہیں پھر کاہے کی شکایت پارکوں قبرستانوں پر قبضہ کر لیا ہے اور الزام اوروں پر اپنے ووٹرز کو کیوں بیوقوف بنا رہے ہو 80 کی دہائی سے کسی نہ کسی شکل میں حکومت میں ہو اور اب تک کیا کیا اپنی قوم اور ملک کے لئے سوائے تعصب کی عینک پہنانے کہ
کراچی سے تاجر اس ایک گروپ کی دہشتگردی سے تنگ آکر دوسرے ممالک میں اپنے کاروبار شفٹ کرلئے اور سندھ حکومت نے کراچی حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام کیے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج کراچی پھر سے روشنیوں کا شہر ہے اور ترقی کر رہا ہے زندگی کہ ہر شبہ میں کراچی کی عوام نے اب ان تعصب پھیلانے والوں کی پہچان کر لی ہے وہ جو انکے حقوق دلوانے کی بجائے عوام سے ملک دشمن قوم دشمنی پر اکسایا کرتے تھے اب عوام کراچی نے ان کا اصل چہرہ ان کا مکروہ دھندہ دیکھ لیا ہے اب کراچی امن کا گہوارا بن چکا ہے بلاشبہ یہ ایک جمہوری حکومت کا مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس کا کریڈٹ سندھ حکومت کو جاتا ہے آئندہ الیکشن میں کراچی کی عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے بھی ان کو ریجیکٹ کرے گی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ