بریکنگ نیوز

چین اور روس کے مابین پہلے تھنکِ ٹینک فورم کا انعقاد

11.jpg

(خصوصی رپورٹ):۔ چین اور روس کے مابین پہلے با ضابطہ تھنکِ ٹینک فورم کا انعقاد گزشتہ ماہ مئی کے آخری ہفتے میں بعنواں: جدید دور میں روس اور چین کے مابین تعاون ، اس فورم کا انعقاد چین کے شہر بیجنگ میں ہوا اور اس حوالے سے چین اور روس کے مختلف شعبوں کے تین سو سے زائد ماہرین نے دونوں ملکو ں کے مابین تعاون اور باہمی اشتراک کے حوالے سے مختلف شعبوں اور ممکنہ عوامل پر غور کیا۔ اس فورم کا انعقاد چائینیز ایکیڈیمی آف سوشل ساسئینسز اور رشئین انٹرنیشنل افئیرز کونسل کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے مشترکہ کوششوں سے منعقدہ یہ پہلا فورم ہے جو مستقبل میں بالترتیب دونوں ممالک میں منعقد کیا جائے گا۔ دو روزہ منعقدہ اس فورم میں چین اور روس سے تعلق رکھنے والے 350سے زائد مختلف شعبوں کے ماہرین بشمول تھنک ٹیک، میڈیا، ایکیڈیمئا، انڈسٹریز، ثقافتی حلقوں اورمخلتف ڈیپارٹمنٹس کے شرکائو اور چین میں غیر ملکی سفارتی ایجنسیز کے ماہرین نے خصوصی طور پر اس فورم میں شرکت کی۔ فورم کے دوران دونوں ممالک کے ماہرین کے مابین طرفین کے مقامی اور سفارتی معاملات کے حوالے سے تفصیل سے مذاکرات ہوئے اس کیساتھ ساتھ تیزی سے سے بدلتے عالمی افق پر حالات کے بیچ دونوں ممالک کے مابین اشتراک اور تعاون کے حوالے سے ممکنہ عوامل پر بھی بات چیت ہوئی ، اس ضمن میں علاقائی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ممکنہ عوامل، سیکوریٹی تعاون و اشتراک، انرجی اور انفرا سٹرکچر کے حوالے سے ممکنہ تعاون، عالمی اقتصادی عوامل کے پیشِ نظردونوں ممالک کے مابین ممکنہ معاشی اشتراک اور دونوں ممالک کی عوام کے مابین باہمی سطع پر تعلق، واضح رہے کہ چین اور روس کے مابین حالیہ چند سالوں میں باہمی تعلقات اور دو طرفہ تعلقات کی بہتریکی جانب تیزی سے گامزن ہیں اور دو طرفہ تعلقات حکومتی سطع سے مقامی سطع پر تیزی سے فروغ پا رہے ہیں جس سے طرفین کو پیدواری استحکام اور دونوں ممالک کی حاکمیت کو باہمی مستحکم انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے تاکہ دونوں ممالک کے باہمی مفادات کو یقینی بنایا جا سکے، اس حوالے سے روس چین فرینڈشپ کمیٹی برائے امن اور ڈیویولپمنٹ کے چئیرمین دائی بنگئیو نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین باہمی اور دوسرتانہ اشتراک کے عالمی ترقی ، امن اور استحکام کی صورت میں نتائج سامنے آئیں گے انہوں نے مزید واضح کیا کہ مستقبل میں چین اور روس کے باہمی تعلقات مزید استحکام اور وسعت کا جانب گامزن ہونگے اور آنیوالے سالوں میں دونوں ممالک جامع اور موثر اسٹرٹیجک تعلقات کو یقینی بنائیں گے، اس حوالے سے رشئین ڈپٹی وزیر خارجہ ائیگورمورگولو نے کہا کہ گزشتہ چند عشروں سے روس اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور اشتراک طرفین کے لیے بہت فاہدہ مند ثابت ہوئی ہے اور سیاسی ہم آہنگی سے دونوں ممالک نے دو طرفہ تجارت اور اقتصادی عوامل کو ٹھوس بنیادوں پر استوار کیا ہے اور دو طرفہ تعلقات کی یہ اساس علاقائی تعاون اور باہمی اشتراک کے حوالے سے باہمی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر رہی ہیں۔ اور باہمی اشتراک کا یہ دور مستقبل میں دونوں ممالک کے لیے باہمی اعتماد، اور باہمی مساوات کے اصولوں کے تحت طرفین کے مشترکہ مفادات کو یقینی بنائیں گے کثیر الجہتی تعاون اور اشتراک کا نیا دور شروع ہوگا۔ مزید اس تھنکِ ٹینک فورم کے انعقاد کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ مرتب کی جائیگی

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ