بریکنگ نیوز

چوھدری نثار نے آزاد حثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

185661_7951521_updates-1.jpg

راولپنڈی
بریکنگ نیوز

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے اور پارٹی ٹکٹ نہ لینے کا اعلان کر دیا, اس بات اظہار آج اڈیالہ روڈ ایک کارنر میٹنگ میں کیا, ادھر نون لیگ کی طرف سے بھی چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ دینے کا اعلان سامنے آیا ہے,
أج بروز سوموار دن تاج محل مارکی اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں چوہدری نثار نے مقامی قائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ازاد الیکشن لڑیں گے اب ذیادہ محنت کی ضرورت ہے کیونکہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دے دیے ہیں, انہون نے مزید کہا کہ اگر پی-ٹی-آئی میں 10 خامیاں ہیں تو نون لیگ میں 100 سے بھی زائد ہیں,
مزید اپنی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف یہ کہہ کر بینظیر شہید کی مخالفت کرتا تھا کہ عورت کا راج نہیں ہونا چائیے اور آج اپنی ہی بیٹی کو پارٹی پہ مسلط کر دیا, مزید کہا کہ اگر میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے, 34.سال کی رفاقت کا خیال آجاتا ہے, کارکنان کی جانب سے پی-ٹی-آئی میں شمولیت کے جواب میں کہا کہ الیکشن پر توجہ دیں ذیادہ بہتر فیصلہ کروں گا, بھٹی
چوہدری نثار علی خان نے آج چپ توڑتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا.

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ