بریکنگ نیوز

سوات کی ماں مسرت زیب سے نانصافی کیوں ؟

IMG_20180611_171837.jpg

مسرت احمد زیب کے خاندان کے ساتھ زیادتی
تحریر طاہر ملک
مسرت احمد زیب والی سوات کے خاندان کی بہو ہونے کے ساتھ ساتھ نڈر اور دلیر خاتون ھیں ۔ سوات میں جب دھشت گردی کی لہر اٹھی تو ریاستی اداروں کی جانب سے انہیں آگاہ کیا گیا کہ ان کی اور ان کے خاندان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں لیکن آفرین ھے اس خاتون پر کہ اس نے کہا کہ میں سوات اور اس کے لوگوں کو چھوڑ کر نہیں جاسکتی سوات کے لوگ گواہ ھیں کہ دھشت گردی کی لہر ھو یا زلزلہ مسرت زپب کے خاندان نے اپنے گھر کے دروازے لوگوں کے لئے کھول دئیے رکن اسمبلی منتخب ھونے کے بعد ان کی پارلیمانی کارگردگی مثالی تھی انہوں نے سوات کے عوام کے مسائل بھر پور طریقے سے اجاگر کئے سوات کی خواتین کے لئے ویمن چیمبر آف کامرس کو قیام میں لا کر سوات کی خواتین کو معاشی خود انحصاری کی جانب گامزن کیا سوات یونیورسٹی کے قیام سے لے کر مخصوص مافیا سے اس یونیورسٹی کو بچانے کی مہم میں پیش پیش رھیں سوات یونیورسٹی کے لئے اپنی ذاتی زمین بھی پیش کی ۔سوات کے لوگوں کی بھرپور انداز میں خدمت کی قصور میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اور پورنو گرافی کی روک تھام کے لئے قومی اسمبلی سے قانون منظور کروایا سوات کے کسانوں ٹماٹر اور پھلوں کے کم ریٹ اور استحصال کے خلاف آواز بلند کی ۔ عالمی فورمز میں پاکستان کی نہ صرف نمائندگی کی بلکہ پاکستان کے قومی مفاد کا بھرپور تحفظ کیا آج یہ عظیم خاتون سوات کی سیاسی صورتحال سے مایوس ھے کیونکہ مسلم لیگ ن نے سوات کی ساری انتخابی سیاست قاف لیگ کے لوٹے اور مسلم لیگ کے راھنما امیر مقام کی جھولی میں ڈال دی ھے امیر مقام شانگلہ سے تعلق رکھتے ھیں اور وہ سوات کی سیاست سے آگاہ نہیں من مانی اور میرٹ کو پامال کرکے نااھل لوگوں کو ٹکٹ جاری کر رھے ھیں مسلم لیگ ن کی قیادت امیر مقام پر اندھا اعتماد کررھی ھے انہیں لاھور میں سوات کی اصل تصویر دکھائی نہیں جا رھی ان غلط اور زمینی حقائق سے ماورا فیصلوں سے مسلم لیگ ن کو ناصرف نقصان پہنچ سکتا ھے بلکہ انتخابات میں کچھ حلقوں میں شکست کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ھے ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ