بریکنگ نیوز

پیراگوئے میں 20 سالہ نوجوان کی اپنے ہی ‘جنازے’ میں شرکت

186066_5785369_updates.jpg

جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں ایک فیملی کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب ان کے 20 سالہ بیٹے نے اپنے ہی جنازے میں اچانک شرکت کی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ نوجوان جان ریمن الفونسو پینایو گزشتہ کئی روز سے لاپتہ تھا جو کسی کام سے پڑوسی ملک میکسیکو کی سرحد کے قریب گیا اور واپس نہ آیا۔

جس علاقے میں پینایو رہتا تھا وہ منشیات فروشوں کی آماجگاہ ہے اور لوگوں کا لاپتہ ہوجانا وہاں عام تھا، بیٹے کے واپس نہ آنے پر پینایو کے والدین نے سمجھ لیا کہ ان کا بیٹا یا تو کسی گروہ کے ہاتھوں مارا گیا ہے یا وہ کسی شدید مشکلات سے دوچار ہے

۔والدین کا خیال اس وقت حقیقت میں بدل گیا جب پولیس نے کئی روز بعد سوختہ لاش (جھلسی ہوئی) ان کے حوالے کی اور بتایا کہ یہ پینایو کی لاش ہے جس کے بعد والدین نے بیٹے کی آخری رسومات کی تیاریاں شروع کیں۔

20 سالہ نوجوان کی آخری رسومات کی ادائیگی میں اس کے رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پینایو نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران عین اس وقت انٹری دی جب اس کے عزیز آدھی رسومات کی ادائیگی کرچکے تھے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ