بریکنگ نیوز

انسٹاگرام پر گروپ چیٹ ویڈیو کالز کی سہولت آج سے دستیاب

186491_2225324_updates-1.jpg

اسکائپ، فیس بک اور دیگر ایپس کی طرح انسٹاگرام پر بھی اب گروپ ویڈیو چیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نیا گروپ ویڈیو چیٹ فیچر آج سے متعارف کر رہا ہے جس میں بیک وقت 4 لوگ ویڈیو چیٹ کرسکیں گے۔

گروپ ویڈیو فیچر بھی ڈائریکٹ میسج کے سیکشن میں موجود ہوگا جہاں سے ویڈیو گروپ کال کی جا سکے گی۔

اس فیچر میں اضافی سہولت فراہم کی گئی ہے، جس کے تحت دوران چیٹ با آسانی تصاویر اور اسٹوریز پوسٹ کی جا سکتی ہے یا پھر انسٹا فیڈز بھی براؤز کی جا سکتی ہے۔

فی الحال یہ فیچر آزمائشی طور پر چند صارفین کے لیے جاری کیا گیا جب کہ ممکن ہے کہ کل تک اسے تمام صارفین استعمال کرسکیں گے۔

یوٹیوب کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام کا آئی جی ٹی وی فیچر متعارف

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے انسٹاگرام نے یوٹیوب ویڈیو ایپ کو مات دینے کے لیے آئی جی ٹی وی فیچر بھی متعارف کیا تھا جس کے تحت صارفین انسٹاگرام پر اپنا ویڈیو چینل بنا سکتے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ