بریکنگ نیوز

علی ظفر کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کا رومانوی گیت جاری

186682_3377631_updates.jpg

علی ظفر کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کا آئٹم سانگ کے بعد رومانوی گیت بھی جاری کردیا گیا۔

علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم میں ان کے مدمقابل اداکارہ مایا علی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے آئٹم نمبر کا ریکارڈ

فلم کی نمائش میں 20 دن رہ گئے ہیں اور فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا رکھی ہے جبکہ فلم کے گانے بھی سوشل میڈیا پر خاصے پسند کیے جارہے ہیں۔

پہلے فلم کا آئٹم نمبر جاری کیا گیا تھا جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا اور اب فلم کا رو مانوی گیت ’چن وے‘ جاری کیا گیا۔

اس گانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اور اس کے بول علی ظفر نے ہی لکھے ہیں جبکہ موسیقی نقاش حیدر نے ترتیب دی ہے۔

فلم کے گیت کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور اسے یوٹیوب پر اب تک 7 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

یاد رہے کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ لائٹ اینگل، مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ، ٹیڈ پول فلمز اور جیو فلمز پیش کر رہے ہیں جس میں علی ظفر، مایا علی اور فیصل قریشی سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ