بریکنگ نیوز

معلوم نہیں فہد مصطفیٰ مجھے ‘باجی’ کیوں کہتے ہیں، ماہرہ خان

186828_2248512_updates.jpg

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فہد مصطفی ان کے پسندیدہ اداکار ہیں، لیکن اب تک وہ ان کے ساتھ کام نہیں کر پائیں۔

حال ہی میں ماہرہ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیا، اس موقع پر ماہرہ خان سے سوال کیا گیا کہ ‘اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے سپر اسٹار فہد مصطفی ہیں، لیکن آپ نے اب تک ان کے ساتھ کام کیوں کام نہیں کیا؟’

جس پر اداکارہ نے بتایا کہ ‘جس طرح میری دوسروں سے دوستی ہے ویسی فہد سے نہیں ہے، ہم بہت زیادہ مل چکے ہیں اور نہ ہی اب تک ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے’۔

ماہرہ نے مزید بتایا کہ ‘ہم دونوں ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن جس وقت ہمیں کچھ پروجیکٹس کی پیشکش ہوئی تھی، اُس وقت میرے پاس وقت نہیں تھا اور فہد بھی تیار نہیں تھے’۔

انٹرویو کے دوران ماہرہ نے مزید بتایا کہ فہد اور وہ ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں اور وہ انہیں بطور اداکار بہت پسند کرتی ہیں کیونکہ وہ انڈسٹری اور اس کے لوگوں کو بہت سپورٹ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ماہرہ کی فلم ‘سات دن محبت اِن’ کی ریلیز پر بھی فہد نے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ