بریکنگ نیوز

فنکار کے ساتھ سین پاٹ ہو گیا ہے!

96983050_a40ac57f-6940-409c-afdb-91962d29f6a9.jpg

تحریر: ذوالفقار مغل

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ وطنِ عزیز میں بڑے بڑے فنکار لوگ موجود ہیں۔ ایک بار انھی میں سے ایک چالباز فنکار نے بکری کو بکرا بنا کر عید قربان کی رات بیچ ڈالا۔ اگلی بار پھر وہ کتوں کو اپنے بکروں میں شامل کر کے لے آیا، فراڈیئے فنکار نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اُٹھایا اور لوگوں سے سودا فائنل کر دیا، لوگ پیسے دینے ہی والے تھے کہ اچانک ان کتوں میں سے چند کتے بھونک پڑے اور اس فراڈیئے فنکار کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

بالکل اسی طرح پاکستان کا بجٹ کھانے والے لاہور میں ہونے والی بارش نے بھی ایک شوباز فنکار کے ساتھ سین پاٹ کر دیا ہے۔

دس سال سے یہ شوباز فنکار پیرس کا سودا دھڑادھڑ بیچ رہا تھا، لوگ فنکار کی باتوں سے متاثر ہو کر اس پر یقین کیے بیٹھے تھے۔ یہ فراڈیا فنکار کراچی میں جا کر بھی لوگوں کو پُراعتماد انداز میں کہہ رہا تھا کہ وہ کراچی کو بھی لاہور کی طرح پیرس بنا دے گا لیکن لاہور میں ایک ہی بارش نے پورا منظر بدل دیا۔ پیرس چند گھنٹوں میں وینس (اٹلی) کا منظر پیش کرنے لگا۔ مزیدبرآں، جی پی او کے سامنے سڑک کینیڈا کی نیاگرا فال کا منظر پیش کرنے لگی۔

لمبی لمبی ڈینگیں ہانکنے والا فراڈیا ایک بار پھر لوگوں کے سامنے راگ الاپ رہا ہے کہ اُسے ایک بار پھر موقع دیا جائے، وہ آسمان سے تارے توڑ لائے گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ