بریکنگ نیوز

عمران خان کے ڈان اخبار میں انٹرویو پر تبصرہ

186794_1956929_updates-1.jpg

تحریر اسرار عباسی
عمران نیازی کا تازہ فرمان ھے کہ جمہوریت کیلیے الیکشن اور الیکشن میں کامیابی کیلئے پیسہ اور الیکٹبلز ضروری ہوتے ہیں… ادھر ہماری جماعت پی پی پی بھی ہمیں باور کرانا شروع ہو گئی ہے کہ پیسے والوں کے بغیر سیاست اور الیکشن مشکل ہو گئے ہیں. مسلم لیگ ن تو ہے ہی پیسے والی بڑی بڑی شخصیات کا نام….. ایسے میں ہمارے طبقے کے لوگ جو سیاست کرنا چاہتے ہیں, الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس پیسے نہیں وہ کیا کریں…. جواب آیا کہ وہ امید واروں کی بڑی بڑی گاڑیوں میں کمپین کریں اور جب امید وار کی بڑی گاڑی میں بیٹھیں تو وقتی طور پر اسے اپنی سمجھ کر خوش ہوں اور اکڑ کر بیٹھیں. جنہیں بڑی گاڑی میں بیٹھنے کا موقعہ نہ ملے یا کوئی بیٹھنے نہ دے تو وہ گاڑی میں بیٹھے امید وار اور گاڑی کے اوپر لٹکے رہیں یا ساتھ ساتھ بھاگتے رہیں تاکہ دیکھنے والے آپ کے جنون, جیالے پن اور متوالے ہونے کی تعریف کریں…. تھک تھکا کر پھر سکون لیں کہ آپ نے اپنی پارٹی اور اپنے امیدوار کے لئے بہت کام کیا ھے. ….. نہیں جناب …. سیاست دراصل ہمارے ہی طبقے کی ضرورت ھے, ہمیں اپنی اپنی جماعت میں اپنے جیسوں کا اتحاد قائم کر کے اپنی افرادی قوت بنانی ہو گی تاکہ پیسے والوں کے علاوہ سیاسی کارکنوں کی اہمیت اور صرورت کا لیڈر شپ کو احساس دلایا جا سکے….

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ