بریکنگ نیوز

میکسیکو میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے، 24 افراد ہلاک

187018_8687003_updates.jpg

میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور 49 زخمی ہوگئے۔

میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے تالٹا پیک میں آتش بازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں آگ لگنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

ریسکیو اہلکار اور فائر فائٹرز کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھیں کہ اسی دوران کئی اور دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد امدادی اہلکار بھی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

ہلاک ہونے والوں میں 4 فائر فائٹرز اور 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

میکسیکو کے سول ڈیفنس کے مطابق جائے حادثہ پر 17 افراد نے دم توڑا جب کہ 7 افراد اسپتال میں دوران علاج جان کی بازی ہار گئے۔

واقعے میں زخمی ہونے 49 افراد مخلتف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جب کہ متاثرہ علاقے میں آتش بازی کا سامان بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ