بریکنگ نیوز

محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر کیجیے!

186988_6173591_updates.jpg

اس سے قبل تو ‘محبوب کے لیے چاند تارے توڑ لانا’ محض محاورے کی حد تک ہی محدود تھا، لیکن اب محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر جا کر کرنا بھی ممکن ہوگیا ہے۔

این بی سی نیویارک کی ایک رپورٹ کے مطابق حیران کن شادیوں کے انتظامات کی تفصلات شائع کرنے والی ’ApoteoSurprise‘ نامی فرانسیسی ایجنسی نے ایک نیا طریقہ کار ترتیب دیا ہے، جس کے تحت 2022 میں چاند تک پرواز کے دوران محبت کرنے والا جوڑا ایک دوسرے کو شادی کے لیے ’پروپوز‘ کرسکتا ہے۔

چاند تک کا یہ سفر مشہور گلوکار فرانک سینانٹرا کے گیت ‘فلائی می ٹو دی مون’ (Fly Me to the Moon) کی دھن سےشروع ہوگا۔

یہ منفرد خلائی سفر ایک ہفتے تک جاری رہے گا، جس کے دوران محبوب ایک آزاد کیپسول میں سفر کریں گے اور خلاء میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا اظہار اور شادی کی پیشکش کرسکیں گے۔

سفر کی تیاریوں کا آغاز مارچ 2022ء سے ہوگا جس کے لیے جوڑے کو آن لائن رجسٹریشن کروانا ہوگی۔

تاہم اس کے لیے تمام تکنیکی اور ضروری معلومات کے حصول کے ساتھ احتیاطی تدابیر کا سمجھنا دونوں کے لیے ناگزیر ہوگا۔

ایجنسی کے مطابق خلائی سفر کا آغاز امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے کپ کنیفرال میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر سے ہوگا۔

اگرچہ یہ پروپوز کرنے کا ایک دلچسپ اور انوکھا طریقہ ہوگا، تاہم یہ بتاتے چلیں کہ اس خلائی سفر کے لیے ایک کروڑ 45 لاکھ ڈالر تک کا خرچہ بھی برداشت کرنا پڑے گا، جو شاید ہر کسی کے بس کی بات نہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ