بریکنگ نیوز

غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل، رپورٹ

187041_2243805_updates.jpg

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس معطل کردیے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹوئٹر کمپنی نے 70 ملین (7 کروڑ) سے زائد اکاؤنٹس کو غلط معلومات پھیلانے کی بنا پر رواں برس مئی اور جون سے معطل کیا ہوا ہے، جس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی بھی صارف ٹوئٹر پر ایسا مواد پوسٹ نہ کرے، جس سے کسی کے جذبات مجروح ہوں یا ان کی معلومات کا غلط استعمال کیا جائے۔

تاہم ٹوئٹر کی جانب سے فی الحال اس رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فیس بک ڈیٹا لیک اسکینڈل کے بعد سے تمام سوشل میڈیا ایپس پر صارفین کے ڈیٹا کی سیکورٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ