بریکنگ نیوز

آصف علی زرداری اور عمران خان

IMG_1531128865394.jpg

آصف علی زرداری اور عمران خان
گزشتہ روز اسلام آباد میں آصف زرداری نے ایک معروف صحافی کو کہا کہ اگر میں عمران کو وزیراعظم بننے دوں اس کا مطلب ہے میں اپنی سیاسی قبر خود کھود رہا ہوں اور میری مرضی کے بغیر عمران جتنا زور لگا لے وزیراعظم نہیں بن سکتا کیونکہ وہ کبھی بھی سادہ اکثریت نہیں لے گا اور جس نے بھی حکومت بنانی ہے اس کو پی پی کی حمایت چاہیے.
انہوں نے ازراہ مذاق کہا کہ اگر نیازی کو ہی وزیراعظم بننے دینا ہے تو پھر کیوں نہ باجوہ صاحب سے اقتدار سنبھالنے کی فرمائش کر دوں.
انہوں نے کہا پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کا مطلب ہے کہ پی پی پی پاکستان کی سیاست سے اپنا بوریا بستر سمیٹ لے جو کہ میں کبھی نہیں ہونے دوں گا. میں بلاول کو 2023 میں وزیراعظم بناوں گا اور وقت یہ ثابت کرے گا کہ میری یہ بات کتنی سچی ہے.
میں 2018 میں کسی بھی سنجرانی کے ساتھ کھڑا ہو جاوں گا مگر وہ بھی تب جب مجھے پنجاب میں ایک بڑا حصہ دیا جائے. بصورت دیگر مجھے شہبازشریف کے ساتھ ہاتھ ملانے میں کوئی اعتراض نہیں ہو گا. ہم پہلے بھی ملکر حکومت بنا چکے ہیں دوبارہ کیوں نہیں بنا سکتے. یہاں تک کہ آصف زرداری اس بات پر بھی تیار ہیں کہ اگر جیتنے کی صورت میں پرویز الہی یا شیخ رشید کو یہ عہدہ دیا جائے.
آصف زرداری نے کہا کہ یہ پیراشوٹر ابھی اتنے طاقتور نہیں ہیں کہ پی پی اور نون کے اتحاد کے سامنے ڈٹ جائیں. ہم پاکستان کی ایک بہت بڑی سیاسی طاقت ہیں چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں اور مجھے پتا ہے دوست مجھے اور شہباز کو ایک ساتھ اپوزیشن میں کبھی نہیں دیکھنا چاہیں گے. مجھے یہ بھی پتا ہے کہ اگر میں نہ مانوں تو میرے خلاف کیسز بنانے کی تیاری کر لی گئ ہے اور نواز کے بعد اگلی باری میری لگانے گا پورا انتظام بھی ہے. مگر یہ وقت ہی بتائے گا کہ ہم کیا کرتے ہیں.
سارہ حسیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ