بریکنگ نیوز

سردارغلام عباس کی نا اہلی

download-2.jpg

اسلام آباد ( خالد اعوان) سردار غلام عباس کی صرف این ٹی این نمبر نہ ھونے سے سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد ایک نیا آ ٸینی پینڈورا باکس کھل گیا ھے کیونکہ اس سے پہلے اعلی عدلیہ کی طرف سے کسی کو بھی ٹیکس نادہندگی یا این ٹی این نمبر نہ ھونے پر ناہل نہی کیا گیا پہلے ایسے کٸ کیسز کی مثالیں موجود ھیں جب سپریم کورٹ ایسے کیسز میں آرڈر دے چکی ھے کہ یہ معاملات ایف بی آر کے متعلقہ ھیں آج بھی جب سردار غلا عباس کے وکیل کامران مرتضی نے اپنے دلا۶یل میں یہ کہا کہ سپریم کورٹ کس طرح این ٹی این نمبر نہ ھونے پر کسی کو نااہل کر سکتی ھے نہ اس کی پہلے کوٸ مثال ھے تو چیف جسٹس نے کہا کہ آج سے مثال بنا لیں اب چونکہ سپریم کورٹ کا این ٹی این بارے کلیر۶ فیصلہ آگیا ھے تو اس کے بعد موجودہ ملک بھر سے الیکشن لڑنے والے لوگ جو این ٹی این نمبر ھی نہی رکھتے کے سروں پر نااہلی کی تلوار لٹکنا شروع ھو جا۶ے گی چونکہ اب تو ویسے بھی اعتراضات کی مدت ختم ھو چکی ھے لیکن الیکشن جیتنے والے ایسے امیدوار جن کا این ٹی این ( نیشنل ٹیکس نمبر) نہی ھو گا تو انکے مخالفین الیکشن ٹریبونل میں انکے خلاف کیس کر سکیں گے اور اسکے لیے سردار عباس کیس کا حوالہ انکے لیے مثال ھو گا یعنی اب سردار غلام عباس کا نام سپریم کورٹ کی آنے والی پی ایل ڈی بکس میں درج ھو جا۶ے گا قانونی ماہرین کا کہنا ھے کہ موجودہ فیصلے کے بعد اب الیکشن کے بعد ٹریبونل میں کیسز کا بوجھ پڑ جا۶ے گا کیونکہ سابقہ ممبران پالیمنٹ سمیت اب بھی الیکشن لڑنے والی بہت شخصیات این ٹی این نمبر نہی رکھتی ھیں ہمارے تلاگنگ چکوال میں بھی الیکشن لڑنے والی اکثر شخصیات کے پاس این ٹی این نہی ھو گا بہرحال میں نے چند دن پہلے تحریر کیا تھا کچھ قوتیں سردار عباس کو الیکشن سے باہر رکھناچاہتی ھیں اور وہ اس میں کامیاب بھی ھو گٸ ھیں کیونکہ بظاہر کیس مکمل اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کیس شروع ھوا اور آخر کا این ٹی این پر جا کر ختم ھوا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ