بریکنگ نیوز

پشاور: اے این پی کے امیدوار ہارون بلور خودکش حملے میں شہید

187193_7104979_updates.jpg

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کے پی 78 میں پارٹی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پشاور کے علاقے یکہ توت میں ہوا جس کے دوران بشیر بلور کے بیٹے اور اے این پی کے پی 78 کے امیدوار ہارون بلور سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہارون بلور کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ان کا آپریشن جاری ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد خدشے کا اظہار کیا ہے کہ واقعہ خودکش حملہ ہوسکتا ہے۔

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے افراد جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ہارون بلور بشیر بلور کے بیٹے ہیں جو 22 دسمبر 2012 کو ایک خودکش حملے کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

نوٹ: یہ دھماکے کی ابتدائی خبر ہے اوراس میں صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کی کوشش ہے کہ وہ موصول ہونے والی تمام اطلاعات کو تصدیق کے بعد اپنے قارئین تک پہنچائے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ